لیلیٰ زبیری کو بالی وڈ کے کس لیجنڈ اداکار نے فلم میں کام کی پیشکش کی؟
جیو نیوز کے کامیڈی پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں پاکستان کی سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے بطور مہمان شرکت کی/ فائل فوٹو اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہےکہ بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار آنجہانی راج کپور نے انہیں فلم میں کام کی پیشکش کی تھی۔ جیو نیوز کے کامیڈی پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں […]
لیلیٰ زبیری کو بالی وڈ کے کس لیجنڈ اداکار نے فلم میں کام کی پیشکش کی؟ Read More »










