بھارت: ریلی کے دوران اداکار متھن چکرورتی کی جیب کٹ گئی
متھن چکرورتی گزشتہ روز ریاست جھارکنڈ کے دھنباد ضلع میں بی جے پی امیدوار کے لیے نکالی گئی مہم میں شریک ہوئے تھے/فوٹوفائل بھارت میں ایک ریلی کے دوران بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کی جیب کٹ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متھن چکرورتی گزشتہ روز ریاست جھارکنڈ کے دھنباد ضلع میں بی […]
بھارت: ریلی کے دوران اداکار متھن چکرورتی کی جیب کٹ گئی Read More »










