شازل شوکت نے انسٹاگرام پرکمنٹس کیوں بند کر دیے؟ ان کے مداح انہیں ڈرامہ سیریل ‘وہ ضدی سی ‘میں بے حد پسند کر رہے ہیں
شازل شوکت ایک ایسی اداکارہ ہیں جنہوں نے کچھ عرصہ قبل ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا تھا اور وہ اتنے کم وقت میں بہت کچھ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ ان کے مداح انہیں ڈرامہ سیریل ’وہ ضدی سی ’میں بے حد پسند کر رہے ہیں۔ وہ ایک صاف گوآرٹسٹ ہے جو اپنے خیالات […]