شادی والے دن دلہن اپنے دلہا سے ہمیشہ کیلیے محروم ہوگئی پولیس نے بچانے کی کوشش کی مگر دولہا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
شادی کی خوشی مان پڑ گئی جب دولہا اپنی زندگی کی نئی شروعات کرنے سے قبل جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی والے روز دولہا کی کسی انجان شخص کے ساتھ بحث ہوگئی جس کے بعد اس نے پستول نکلا کر اسے اسی وقت فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ […]