سکھ مذہب کا سیکڑوں سال پرانا مذہبی لٹریچر محفوظ کر لیا گیا
فوٹو: پنجاب پبلک لائبرری لاہور/فیس بک سکھ مذہب کے سیکڑوں سال پرانے مذہبی لٹریچر کو ’گُر مکھی ادب دا خزانہ‘ کے نام سے ایک کتاب کی صورت میں محفوظ کرلیا گیا۔ اس کاوش کو بین الاقوامی سطح پر روشناس کرانے کیلئے کیلی فورنیا کے سکھ تاجروں اور صنعت کاروں کو خصوصی طور پر پنجاب پبلک […]
سکھ مذہب کا سیکڑوں سال پرانا مذہبی لٹریچر محفوظ کر لیا گیا Read More »










