ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ، پاکستان شاہینز کی مسلسل تیسری کامیابی،یو اے ای کو 9وکٹوں سے شکست
ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں پاکستان شاہینز کی مسلسل تیسری کامیابی ، متحدہ عرب امارات کو 9وکٹوں سے ہرا دیا۔مقابلہ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا گیا۔ دوحہ میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای کی ٹیم 18اوورز میں 59رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ صرف دو کھلاڑی ڈبل فگر […]
ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ، پاکستان شاہینز کی مسلسل تیسری کامیابی،یو اے ای کو 9وکٹوں سے شکست Read More »
