Cricket

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا کے نئے سی ای او ٹوڈ گرین برگ نے کہا ہے کہ آئندہ برس کے اوائل میں آسٹریلیا نے وائٹ بال سیریز کے لئے پاکستان کا دورہ کرنا ہے آن لائن نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ٹوڈ گرین برگ نے کہا کہ امید ہے یہ ایک مرتبہ پھر پاکستان کا اچھا دورہ ہو گا […]

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا Read More »

حسن نواز اور محمد حارث کی انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار کارکردگی,ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاور پلے کا پاکستان کا نو سالہ پرانا ریکارڈ توڑا

حسن نواز کا ٹیلنٹ مختصر سے وقت میں سامنے آیا ہے۔اس سال مارچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف آکلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انہوں نے صرف 44 گیندوں پر سنچری اسکور کی تھی۔ محمد حارث نے بنگلہ دیش کے خلاف لاہور کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں45 گیندوں پر سنچری بنائی ۔ دونوں نے

حسن نواز اور محمد حارث کی انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار کارکردگی,ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاور پلے کا پاکستان کا نو سالہ پرانا ریکارڈ توڑا Read More »

ہینرک کلاسن کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بیٹر ہینرک کلاسن نے 33 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ہینرک کلاسن نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔کلاسن کا یہ فیصلہ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کےلئے

ہینرک کلاسن کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کا لاہور میں تین روزہ تربیتی کیمپ شروع

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کا تین روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا ہے، جس کا مقصد آئندہ بین الاقوامی مقابلوں کے لیے کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی کا جائزہ لینا ہے۔کیمپ لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (LCCA) گراؤنڈ میں منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں 22 کھلاڑی شامل ہیں جنہیں تین گروپس

قومی کرکٹ ٹیم کا لاہور میں تین روزہ تربیتی کیمپ شروع Read More »

بھارت کی مسلسل پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش، ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ خاموشی سے ملتوی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت مسلسل پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا ہے۔ اس سلسلے میں پہلی بڑی پیشرفت یہ ہوئی ہے کہ 3 جون سے سری لنکا میں ہونے والا ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ خاموشی سے ملتوی کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایشین کرکٹ کونسل نے باضابطہ کوئی اعلان

بھارت کی مسلسل پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش، ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ خاموشی سے ملتوی Read More »

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارت اورسری لنکا ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔ ویمنز ورلڈ کپ 30 ستمبر سے دو نومبر تک بھارت اور سری لنکا کے پانچ مقامات پر ہوگا۔ بھارت میں بنگلورو،اندور، گوہاٹی، وشاکھا پٹنم اور سری لنکا

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال کے ٹاپ پر فارمرز کو طلب کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے وائٹ بال کے ٹاپ پر فارمرز کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق  پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ کے پرفارمرز سمیت 22 کھلاڑی کو طلب کیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں میں بابر اعظم ، عثمان خان ، سعود شکیل ، شاہد عزیز،

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال کے ٹاپ پر فارمرز کو طلب کر لیا Read More »

نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن انتقال کرگئے

آکلینڈ: نیوزی کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن  انتقال کرگئے۔  نیوزی لینڈ کرکٹ نے ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق  رابرٹ اینڈرسن 76 برس کی عمر میں  انتقال کرگئے ہیں۔  رابرٹ اینڈرسن نے 1976 میں لاہور میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا ، انہوں نے

نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن انتقال کرگئے Read More »

جنوبی افریقا کے اینرخ کلاسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

جنوبی افریقا کے کرکٹر اینرخ کلاسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کیلئے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں اینرخ کلاسن نے لکھا کہ میرے لیے بڑا افسوسناک دن ہے، آج میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے راہیں جدا کرلی ہیں ۔ اینرخ کلاسن نے بتایا کہ یہ میرے

جنوبی افریقا کے اینرخ کلاسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی Read More »

Scroll to Top