گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ کو خیرباد، شاندار کیریئر کا اختتام
آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 36 سالہ کرکٹر اب صرف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کریں گے ،امکان ہے کہ میکسویل 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک دستیاب رہیں گے۔گلین میکسویل نے “فائنل ورڈ پوڈکاسٹ” میں انٹرویو کے دوران ون […]
گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ کو خیرباد، شاندار کیریئر کا اختتام Read More »