ہینرک کلاسن کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بیٹر ہینرک کلاسن نے 33 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ہینرک کلاسن نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔کلاسن کا یہ فیصلہ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کےلئے […]
ہینرک کلاسن کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »
