Full Highlights | Peshawar Zalmi vs Lahore Qalandars | 𝐔𝐑𝐃𝐔 | Match 29 | HBL PSL X | M2M1A
DATE . May/19/2025
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور انہیں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کی مبارک باد دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم سے ملاقات کی انہیں آپریشن “بنیان مرصوص” کی شاندار کامیابی دلی مبارکباد پیش کی۔ فوٹوز اینڈ
شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر مبارکباد Read More »
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پی ایس ایل کا میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ پی ایس ایل 10 کا میلہ آج سے راولپنڈی میں دوبارہ سج گیا ہے۔ میچ سےقبل کھلاڑیوں اور آفیشلز نے مسلح افواج سے بھرپوریکجہتی کا اظہار کیا اور پاکستان کی بہادر مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
آرمی چیف پی ایس ایل کا میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے Read More »
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے27 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے ہرا کر پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے ہرا دیا Read More »
کینبرا :آسٹریلیا کے مایہ ناز فارسٹ بائولر مچل سٹارک انڈین پریمیئر لیگ کے 18 سیزن کے آئندہ میچز میں شرکت نہیں کریں گے۔ 35 سالہ فاسٹ باؤلر مچل سٹارک نے تصدیق کی ہے کہ وہ رواں سیزن میں انڈین پریمیئر لیگ میں واپسی نہیں کر پائیں گے۔ مچل سٹارک نے آئی پی ایل کے 18
مچل سٹارک کی آئی پی ایل 2025 سیزن کے بقیہ میچز میں شرکت سے معذرت Read More »
کراچی: پاکستان کی خواتین کرکٹرز نے بھی یوم تشکر کو بھرپور جوش و خروش سے منایا اور بہادر مسلح افواج کے ساتھ اپنی مضبوط یکجہتی کا اظہار کیا۔ قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچز سے قبل خواتین کھلاڑیوں نے شہدائے وطن کے لیے خصوصی دعا کی۔ نیشنل بینک سٹیڈیم اور اوول اکیڈمی گراؤنڈ میں
یوم تشکر ؛خواتین کرکٹرز کا شہدائے وطن کو خراج عقیدت Read More »
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو حکومت سے دورہ پاکستان کے لیے گرین سگنل مل گیا۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے حکام کا کہنا ہےکہ حکومت کی جانب سےگرین سگنل مل گیا ہے تاہم ابھی حکومت کی طرف سے تحریری طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔ بی سی بی آفیشل کے مطابق تحریری اجازت ملنے کے
بنگلا دیش کرکٹ بورڈکو حکومت سے دورہ پاکستان کیلئےگرین سگنل مل گیا Read More »