Cricket

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں۔ جنوبی افریقا کے رائیلی روسو اور نیوزی لینڈکے فن ایلن نے بقیہ میچز کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے دنیش چندی مل اورا وشکا فرنینڈو کو بھی سائن […]

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں Read More »

میچل اسٹارک نے آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار کردیا

آئی پی ایل کے بقیہ میچز کھیلنے کے لیے فاسٹ بولر میچل اسٹارک نے سکیورٹی خدشات کے باعث بھارت واپس جانے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچل اسٹارک نے فرنچائز کو بقیہ میچز سے عدم دستیابی کا بتادیا ہے ، فاسٹ بولر نے خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے

میچل اسٹارک نے آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار کردیا Read More »

پی ایس ایل کے بقیہ مقابلوں کا جوش و خروش، غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد

اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور قلندرز کے زمبابوین اسٹار سکندر رضا اسلام آباد میں سکواڈ کو جوائن کر چکے ہیں۔ بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن بھی بقیہ میچز میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فن

پی ایس ایل کے بقیہ مقابلوں کا جوش و خروش، غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد Read More »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کے لیے آسٹریلیا کے اسکواڈ کا اعلان، کن اہم کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی؟

جنوبی افریقہ کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کے لیے آسٹریلیا کے اسکواڈ کا اعلان ہوگیا ہے جس میں اہم کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ کمینس، جوش ہیزل ووڈ اور کیمرون گرین کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر گزشتہ کچھ عرصے سے

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کے لیے آسٹریلیا کے اسکواڈ کا اعلان، کن اہم کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی؟ Read More »

کون سے غیر ملکی کھلاڑی اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کررہے ہیں؟ فرنچائز نے اعلان کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز ایلکس ہیلز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو دوبارہ جوائن کرنے کا اعلان کیا ہے۔  ایلکس ہیلز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ ہمیشہ میرے دل کے بہت قریب رہی ہے۔ وہ پہلی پی ایس ایل ٹیم تھی جس کے لیے میں نے پاکستان

کون سے غیر ملکی کھلاڑی اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کررہے ہیں؟ فرنچائز نے اعلان کردیا Read More »

بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  ( آئی سی سی ) نے  پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے بنگلادیش کے کرکٹر  مہدی حسن  کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئرآف دی منتھ قراردیاگیا۔ یاد

بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار Read More »

جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈوسن نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی

جنوبی افریقا کے روسی وین ڈر ڈوسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز  کیلئے  اسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنی دستیابی ظاہر کردی۔ وین ڈر ڈوسن اس سے قبل ڈرافٹ میں پک ہونے کے بعد ذاتی وجوہات کی وجہ سے پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے تھے۔ تاہم اب روسی وین ڈر

جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈوسن نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی Read More »

پاکستان سپر لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ’’ راسی ۔وینڈر۔ ڈوسن‘‘ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے دستیاب ہوں گے جبکہ ایلکس ہیلز بھی اسلام آباد یونائٹیڈ کا دوبارہ حصہ بن گئے۔آسٹریلیا کے بین ڈوارشیئس نے بھی پاکستان آنے کی

پاکستان سپر لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top