Cricket

صدر آصف علی زرداری نے پاکستان سپر لیگ 10کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔

صدر مملکت نے لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 10 کی ٹرافی پیش کی۔ آصف علی زرداری نے لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کو گولڈ میڈلز بھی پہنائے ،انہوں نے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو انعامی چیک بھی دیا۔ صدر آصف علی زرداری نےلاہور قلندرز کو پاکستان سپر لیگ 10 کا چیمپئن بننے […]

صدر آصف علی زرداری نے پاکستان سپر لیگ 10کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ Read More »

شاہین شاہ آفریدی “ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس” کی ٹیم کے کپتان مقرر، ٹیم کا اعلان بھی کردیاگیا

لاہور :ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس میں لاہور قلندرز کو چار سال میں تیسرا ٹائٹل دلانے والے شاہین شاہ آفریدی کو ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس کی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹیم کا انتخاب کمنٹری ٹیم کے اراکین نے کیا ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 اپریل

شاہین شاہ آفریدی “ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس” کی ٹیم کے کپتان مقرر، ٹیم کا اعلان بھی کردیاگیا Read More »

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ،بنگلہ دیش ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور: پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔مہمان ٹیم تین گروپس میں پاکستان پہنچی ہے، تیسرے اور آخری مرحلے میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مزید چار کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف کے اراکین لاہور پہنچے ہیں ۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ،بنگلہ دیش ٹیم لاہور پہنچ گئی Read More »

زمبابوے کے پاکستانی نژاد کرکٹر سکندر رضا نے عزم اور جذبے کی نئی مثال قائم کردی

سکندر رضا پی ایس ایل فائنل کے ٹاس سے دس منٹ قبل انگلینڈ سے قذافی سٹیڈیم پہنچے اور اپنی ٹیم لاہور قلندرز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔سکندر رضا نے 24گھنٹوں کے دوران دو ملکوں میں کرکٹ کھیلی۔ہفتے کے روز وہ ناٹنگھم میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کی نمائندگی کرتے نظر

زمبابوے کے پاکستانی نژاد کرکٹر سکندر رضا نے عزم اور جذبے کی نئی مثال قائم کردی Read More »

پی ایس ایل 10 کا فائنل آج ہوگا، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں سخت مقابلہ متوقع

لاہور: پی ایس ایل 10 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل دوبار کی چیمپئن لاہور قلندرز اور 2019 کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق فائنل

پی ایس ایل 10 کا فائنل آج ہوگا، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں سخت مقابلہ متوقع Read More »

بنگلادیش کیخلاف ٹی20 سیریز: آسٹریلیا کے سابق بولر پاکستان کے بولنگ کوچ مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیا بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے ایشلے نوفکے کو بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے جبکہ  نوید اکرم چیمہ پاکستان ٹیم کے منیجر ہوں گے۔

بنگلادیش کیخلاف ٹی20 سیریز: آسٹریلیا کے سابق بولر پاکستان کے بولنگ کوچ مقرر Read More »

پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز ،پی سی بی کاٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں 28 مئی سے یکم جون تک پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔تین ٹی ٹوئنٹی 28، 30 مئی اور یکم جون کو کھیلے جائیں گے جو رات آٹھ بجے شروع

پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز ،پی سی بی کاٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان Read More »

Scroll to Top