یو اے ای نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی
متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20سیریز دو۔ایک سے جیت کر تاریخ رقم کردی۔یہ کسی بھی فل ممبر ٹیم کے خلاف یو اے ای کی دوسری سیریز فتح ہے۔شارجہ میں کھیلے گئے تین میچز کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں میزبان متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں […]
یو اے ای نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی Read More »




