Cricket

ملتان سلطانز کو پی ایس ایل10کے آخری لیگ میچ میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا

پاکستان سپر لیگ10کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔راولپنڈی میں ملتان سلطانز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلےبیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔یاسر خان 45 رنز کے ساتھ ٹاپ

ملتان سلطانز کو پی ایس ایل10کے آخری لیگ میچ میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا Read More »

پاکستان سپر لیگ کے گروپ مرحلے کا آخری میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

پاکستان سپر لیگ کے گروپ مرحلے کا آخری میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگزکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔میچ شام ساڑھے7بجے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔دونوں ٹیمیں پہلے ہی پلے آف مرحلے میں جگہ بناچکی ہیں۔میچ کے

پاکستان سپر لیگ کے گروپ مرحلے کا آخری میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا Read More »

پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا،کونسی 2 ٹیمیں باہر ہوئیں؟

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ اتوار کو پی ایس ایل 10کے 29 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرا کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا جس کے بعد ایونٹ کے اگلے مرحلے میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ بھی

پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا،کونسی 2 ٹیمیں باہر ہوئیں؟ Read More »

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈیئٹرز نے ملتان سلطانز کو ہرا دیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈیئٹرز نے ملتان سلطانز کو ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے جیت کے لیے دیے گئے 186 رنز کا ہدف کوئٹہ کے گلیڈیئٹرز نے سات

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈیئٹرز نے ملتان سلطانز کو ہرا دیا Read More »

بھارت کا ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

بھارت کھیل میں پھر سیاست کو لے آیا، پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مینز ایشیا کپ اور ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ سے دستبردارہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، بھارت نے رواں برس ستمبر میں ایشیاکپ کی میزبانی کرنا تھی۔

بھارت کا ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ Read More »

شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر مبارکباد

اسلام  آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور انہیں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کی مبارک باد دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم سے ملاقات کی انہیں  آپریشن “بنیان مرصوص” کی شاندار کامیابی دلی مبارکباد پیش کی۔ فوٹوز اینڈ

شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر مبارکباد Read More »

آرمی چیف پی ایس ایل کا میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پی ایس ایل کا میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔  پی ایس ایل 10 کا میلہ آج سے راولپنڈی میں دوبارہ سج گیا ہے۔ میچ سےقبل کھلاڑیوں اور آفیشلز نے مسلح افواج سے بھرپوریکجہتی کا اظہار کیا اور پاکستان کی بہادر مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا

آرمی چیف پی ایس ایل کا میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے Read More »

Scroll to Top