پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے ہرا دیا
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے27 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے ہرا کر پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے […]
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے ہرا دیا Read More »
