پی ایس ایل کے بقیہ مقابلوں کا جوش و خروش، غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد
اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور قلندرز کے زمبابوین اسٹار سکندر رضا اسلام آباد میں سکواڈ کو جوائن کر چکے ہیں۔ بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن بھی بقیہ میچز میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فن […]
پی ایس ایل کے بقیہ مقابلوں کا جوش و خروش، غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد Read More »


