Cricket

ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے اہم پلان تیار

لاہور: ملک میں  کرکٹ کی بہتری کیلئے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے اہم پلان پیش کردیا۔ ذرائع کے مطابق پلان قومی کرکٹ ٹیموں، شاہینز ، ایمرجنگ اور ایج گروپس ٹیموں کے لیے تیار کیا گیا ہے جسے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے منظوری کے لیے پیش کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ […]

ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے اہم پلان تیار Read More »

زلمی فاؤنڈیشن کا پاک فضائیہ کے جری جوانوں کو 5 کروڑ روپے کا خراج تحسین

پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ ہماری مسلح افواج قومی یکجہتی اور احترام کی ایک علامت ہیں۔ہمارے فضائی محافظوں نے بروقت، درست اور جرات مندانہ کارروائی کرتے ہوئے کسی بھی جانی یا مالی نقصان کو رونما نہیں ہونے دیا۔جاوید آفریدی نے کہا کہ ہمارے فوجی جوانوں کا حوصلہ، عزم

زلمی فاؤنڈیشن کا پاک فضائیہ کے جری جوانوں کو 5 کروڑ روپے کا خراج تحسین Read More »

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری، فائنل 25 مئی کو لاہور میں ہوگا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے بقیہ میچز کے مقامات اور تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے مطابق 17 مئی کو پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان مقابلہ راولپنڈی میں ہوگا۔ 18 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈبل ہیڈر کا انعقاد کیا جائے گا، جب

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری، فائنل 25 مئی کو لاہور میں ہوگا Read More »

وقار یونس، شعیب ملک، ثقلین، مصباح اور سرفراز مینٹورز کے عہدے سے فارغ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ سے مینٹورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم اجلاس میں مینٹورز کی کارگردگی کا جائزہ لیا اور اس عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مینٹورز وقار یونس، شعیب ملک، ثقلین مشتاق، مصباح الحق اور

وقار یونس، شعیب ملک، ثقلین، مصباح اور سرفراز مینٹورز کے عہدے سے فارغ Read More »

Shahid Afridi responds to Virat Kohli’s retirement

Kohli ends red-ball career with 9,230 runs, 30 centuries in 123 Tests Former Pakistan captain Shahid Afridi has paid tribute to Virat Kohli following the Indian batting icon’s retirement from Test cricket, hailing his contribution to the game’s longest format. Taking to Instagram, Afridi wrote: “Congratulations on a remarkable career @imVkohli. Your passion, intensity and

Shahid Afridi responds to Virat Kohli’s retirement Read More »

پی ایس ایل کی فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو دبئی میں روکنے کا کہہ دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو دبئی میں روکنے کا کہہ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے پی ایس ایل فرنچائزز سے رابطہ کیا اور پیغام دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ پاک بھارت سیز فائر کے اعلان کے بعد پی ایس ایل منیجمنٹ نے

پی ایس ایل کی فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو دبئی میں روکنے کا کہہ دیا گیا Read More »

بنگلادیش کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریگی

لاہور:  ذرائع کا کہنا ہےکہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کسی قسم کے خدشات کا شکار نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق  بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے تحفظات اور خدشات کا اظہار نہیں کیا، دونوں ممالک کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ بدلتی صورتحال میں

بنگلادیش کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریگی Read More »

حملہ کیا ہے تو نتائج بھگتو، مودی کے جنگی جنون نے بھارت کو بندگلی میں دھکیل دیا: شاہد آفریدی

کراچی: پاکستاں کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ بھارت کا میڈیا 50 فیصد بالی وڈ اور 50 فیصد کارٹون نیٹ ورک ہے، نریندر مودی کے جنگی جنون نے بھارت کو بندگلی میں دھکیل دیا ہے، بھارت کو اب اندازہ ہوگیا کہ پاکستان سے الجھنا مہنگا پڑگیا۔ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ

حملہ کیا ہے تو نتائج بھگتو، مودی کے جنگی جنون نے بھارت کو بندگلی میں دھکیل دیا: شاہد آفریدی Read More »

Scroll to Top