Cricket

بھارتی جارحیت سے شہیدہونے والوں کو خراج عقیدت، پی ایس ایل میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی

راولپنڈی:اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پی ایس ایل کے 26ویں میچ سے قبل بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے معصوم شہریوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔سٹیڈیم میں موجود تمام قومی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں، میچ آفیشلز اور تماشائیوں نے خاموشی […]

بھارتی جارحیت سے شہیدہونے والوں کو خراج عقیدت، پی ایس ایل میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی Read More »

پی ایس ایل کی تاریخ میں رنز کا نیا ریکارڈ، گلیڈی ایٹرز نے تاریخ رقم کر دی

پنڈی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے سب سے بڑے سکور کا ریکارڈ قائم کر دیا ۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 26ویں میچ میں گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز کا پہاڑ کھڑا

پی ایس ایل کی تاریخ میں رنز کا نیا ریکارڈ، گلیڈی ایٹرز نے تاریخ رقم کر دی Read More »

جنگ نہ کرو لیکن اگر تم پر جنگ مسلط کر دی جائے تو پھر پیچھے نہ ہٹو، کپتان قومی ٹیم محمد رضوان

قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کےکپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کے پاک کلام سے یہ سیکھا ہےکہ جنگ نہ کرو لیکن اگر تم پر جنگ مسلط کر دی جائے تو پھر پیچھے نہ ہٹو۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان

جنگ نہ کرو لیکن اگر تم پر جنگ مسلط کر دی جائے تو پھر پیچھے نہ ہٹو، کپتان قومی ٹیم محمد رضوان Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بناکر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ بدھ کو  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف رنز کے انبار لگاتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کا سب سے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

پی ایس ایل 10: آج آرام کا دن، کل اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکراؤ

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں آج کھلاڑی آرام کریں گے، تاہم کل سے ایک بار پھر راولپنڈی میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔ ایونٹ کے 26 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پوائنٹس ٹیبل کی سرفہرست ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے۔ یہ دلچسپ مقابلہ کل رات 8

پی ایس ایل 10: آج آرام کا دن، کل اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکراؤ Read More »

پی ایس ایل10:اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل

اسلام آباد:بھارت کے حالیہ بزدلانہ حملے کے باوجود پاکستانی قوم کا جذبہ بلند ہے اور جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پی ایس ایل کے میچوں کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ایونٹ کے چھبیسویں

پی ایس ایل10:اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل Read More »

بھارتی جارحیت: پی ایس ایل میچز معمول کے مطابق ہوں گے، پی سی بی

 بھارتی جارحیت کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شیڈول میچز معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔ پی سی بی کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ آج راولپنڈی میں شیڈول کے مطابق ہوگا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ میچ کا

بھارتی جارحیت: پی ایس ایل میچز معمول کے مطابق ہوں گے، پی سی بی Read More »

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کو آٹھویں شکست، پشاور زلمی نے 7 وکٹوں سے مات دے دی

ملتان: پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کو اپنی آٹھویں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پشاور زلمی نے کھیلے گئے میچ میں سلطانز کو 7 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 109 رنز کا ہدف پشاور زلمی نے محض

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کو آٹھویں شکست، پشاور زلمی نے 7 وکٹوں سے مات دے دی Read More »

Scroll to Top