Cricket

پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

لاہور:پاکستان نے جنوبی افریقہ کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزدو۔ایک سے اپنے نام کرلی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئےتیسرے اور فیصلہ کن میچ میں گرین شرٹس نے4وکٹوں سے کامیابی سمیٹی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9وکٹوں پر139رنزبنائے۔ریزا۔ہینڈریکس نے34، کاربن بوش نے30، کپتان ڈونوون فریرا نے29رنزبنائے۔ پاکستان کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی […]

پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی Read More »

ٹی20 انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز  بابر اعظم  نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ بابر اعظم صرف دو گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے، انہیں کوربن بوش نے پاور پلے کے آخری اوور میں شکار کیا۔ اس اننگز کے ساتھ

ٹی20 انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان جنوبی افریقہ آج راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8بجے شروع ہوگا۔دوسرا میچ جمعہ جبکہ تیسرا میچ ہفتے کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد دونوں ٹیمیں تین میچز کی ون ڈے سیریز میں بھی مد

پہلا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان جنوبی افریقہ آج راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گی Read More »

جنوبی افریقا سے وائٹ بال سیریز، بورڈ حکام نے پچز کے حوالے سے حکمت عملی بنالی

لاہور: پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے  پلان تیار کرلیا۔  ذرائع کے مطابق تھنک ٹینک نے کیوریٹرز کو پچز کے حوالے سے ہدایات جاری کردی ہیں  اور وائٹ بال سیریز میں فلیٹ بیٹنگ ٹریکس نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وائٹ بال سیریز میں یکطرفہ

جنوبی افریقا سے وائٹ بال سیریز، بورڈ حکام نے پچز کے حوالے سے حکمت عملی بنالی Read More »

Scroll to Top