1st Innings Highlights | Quetta Gladiators vs Multan Sultans | 𝐔𝐑𝐃𝐔 | Match 18 | HBL PSL X | M2M1A
DATE . Apr/30/2025
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان ویمن ٹیم معاہدے کے مطابق بھارت نہیں جائے گی، چونکہ بھارت اس ایونٹ کا میزبان ہے، لہٰذا وہ فیصلہ کرے گا کہ کہاں کھلانا ہے چیئرمین
پاکستان ویمن ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی: چیئرمین پی سی بی Read More »
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے 2 میچ ری شیڈول کر دیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق یکم مئی کو ملتان میں شیڈول کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ اب لاہور میں ہو گا۔ میچ ری شیڈول ہونے سے قذافی اسٹیڈیم یکم مئی کو ڈبل ہیڈر کی میزبانی کرے گا۔
پی ایس ایل کے 2 میچ ری شیڈول ہو گئے Read More »
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شبمن گل نے اپنے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گِل نے یہ انکشاف کیا کہ وہ پچھلے 3 سالوں سے سنگل ہیں اور ان کی کوئی گرل فرینڈ نہیں ہے۔ حال ہی میں دیے گئے ایک
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، جہاں مختلف ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لئے جدوجہد کر رہی ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ناقابل شکست ہے، جس نے اپنے تمام پانچ میچز جیت کر 10 پوائنٹس کے ساتھ
پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی برتری Read More »
لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 16ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔ جواب میں لاہور قلندرز نے 186 رنز
قلندرز نے سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایک میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کولن منرو اور ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 30
پاکستان سپر لیگ: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کولن منرو اور محمد رضوان پر جرمانہ Read More »