Cricket

شاداب خان کی پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل

ملتان:اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان اور مایہ ناز لیگ سپنر شاداب خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنی وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی ہے۔شاداب خان نے یہ سنگِ میل ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں عبور کیا، جہاں انہوں نے محمد رضوان کو آؤٹ کر کے اپنی 100 وکٹیں مکمل کیں۔ انہوں […]

شاداب خان کی پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل Read More »

پی ایس ایل 10: اسلام آباد کیطرف سے کھیلنے والے سلمان علی آغا 2 میچوں میں غیر حاضرکیوں رہے؟

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے کھیل رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں 2 بار کی چیمپئن لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے خلاف میچ کھیلنے والے آل راؤنڈر نے اگلے 2 میچوں میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے مقابلے

پی ایس ایل 10: اسلام آباد کیطرف سے کھیلنے والے سلمان علی آغا 2 میچوں میں غیر حاضرکیوں رہے؟ Read More »

بھارتی ٹیم کے کوچ کو قتل کی دھمکی موصول

نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹر اور موجودہ ہیڈ کوچ کو قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کوچ گوتم گمبھیر کو ای میل کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی ہے، ای میل میں صرف تین الفاظ شامل تھے “میں تمہیں مار دوں گا ۔” بھارتی میڈیا کا

بھارتی ٹیم کے کوچ کو قتل کی دھمکی موصول Read More »

کولن منرو اور افتخار احمد کے درمیان شدید گرما گرمی، اصل معاملہ کیا تھا

ملتان : اسلام آباد یونائیٹڈ کے کولن منرو کی جانب سے ملتان سلطانز کے بالر افتخار احمد پر ’چکنگ‘ کا الزام لگانے پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ ٹین (پی ایس ایل) کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں اُس وقت ڈرامائی صورتحال پیدا ہوگئی جب اسلام آباد یونائیٹڈ

کولن منرو اور افتخار احمد کے درمیان شدید گرما گرمی، اصل معاملہ کیا تھا Read More »

کین ولیمسن کراچی کنگز کو جوائن کرنے لاہور پہنچ گئے

نیوزی لینڈ کے کرکٹر کین ولیمسن پاکستان سپر لیگ 10 میں کراچی کنگز کو جوائن کرنے کے لئے لاہور پہنچ گئے۔ کین ولیمسن نے لاہور میں کراچی کنگز کی ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کر لیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کرکٹر ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ 2025ء میں سپلیمنٹری کیٹیگری میں منتخب ہوئے

کین ولیمسن کراچی کنگز کو جوائن کرنے لاہور پہنچ گئے Read More »

پاکستان سپر لیگ سیزن 10: عامر جمال پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں کراچی کنگز کے فاسٹ بولر عامر جمال کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کے پانچ فیصد جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ واقعہ پشاور زلمی کے خلاف میچ کے

پاکستان سپر لیگ سیزن 10: عامر جمال پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈکوچ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

مائیک ہیسن پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے خدمات سرانجام دے رہے ہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈکوچ کیلئے بورڈ کے اعلیٰ حکام نے نام فائنل کرلیا۔ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے مستقل ہیڈ کوچ کی تلاش کا عمل شروع کردیا ہے، ہفتے کے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈکوچ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top