Cricket

پی ایس ایل 10:کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو چار وکٹوں سے شکست دیدی

رات کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 234 رنز بنائے۔ جواب میں کراچی کنگز نے آخری اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا […]

پی ایس ایل 10:کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو چار وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ جیتنے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی نور زمان کو مبارکباد

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑی نور زمان کو دلی مبارکباد دی ہے۔ محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ “ویل ڈن نور زمان، قوم کو آپ پر فخر ہے”۔ انہوں نے کہا کہ نور زمان نے اپنی محنت، لگن اور غیر

ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ جیتنے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی نور زمان کو مبارکباد Read More »

پی ایس ایل 10 سے دستبرداری پر کوربن بوش پر ایک سال کی پابندی، پی سی بی کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 سے دستبرداری پر جنوبی افریقی کرکٹر کوربن بوش پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ پی سی بی کے مطابق بوش آئندہ سال پی ایس ایل میں سلیکشن کے اہل نہیں ہوں گے۔ کوربن بوش نے پی

پی ایس ایل 10 سے دستبرداری پر کوربن بوش پر ایک سال کی پابندی، پی سی بی کا فیصلہ Read More »

عمر گل کے بعد ارشد خان بھی کرکٹر بنگلا دیشی کوچنگ سٹاف میں شامل

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نےعمرگل کے بعد سابق پاکستانی آف سپنرارشد خان کوزمبابوے کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے اسپن بولنگ کوچ مقررکیا ہے، جو 20 اپریل کو سلہٹ میں شروع ہو رہی ہے۔ پاکستانی کرکٹرارشد خان نے 1997 سے 2006 کے دوران 9 ٹیسٹ اور58 ایک روزہ میچز کھیلے وہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے

عمر گل کے بعد ارشد خان بھی کرکٹر بنگلا دیشی کوچنگ سٹاف میں شامل Read More »

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں میزبان پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 217 رنز بنائے۔ عالیہ ریاض نے 52 جبکہ سدرہ امین

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست Read More »

“بابر اعظم جب تک میچ نہیں جتوائیں گے کچھ بھی نہیں ہیں”

سابق کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کب تک اہم پلیئر کہتے رہیں گے، جب تک آپ میچ نہیں جتوائیں گے آپ کچھ بھی نہیں ہیں۔ اے آر وائی نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سابق آف اسپنر توصیف احمد کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے بارے میں کتنا

“بابر اعظم جب تک میچ نہیں جتوائیں گے کچھ بھی نہیں ہیں” Read More »

پی ایس ایل پر تنقید؛ کیا فرنچائز اونرز آپس میں الجھ پڑے؟

علی ترین کے بیان پر سلمان اقبال نے تنقید کے نشتر چلادیے ملتان سلطانز کے اونر علی ترین کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر تنقید کے بعد ایک اور فرنچائز مالک نے اپنے لب کشائی کردی۔ سابق چیمئین ٹیم کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے ملتان سلطانز کے اونر علی

پی ایس ایل پر تنقید؛ کیا فرنچائز اونرز آپس میں الجھ پڑے؟ Read More »

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا آج سے لاہور میں آغاز

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا آج سے لاہور میں آغاز۔۔۔ پہلے میچ میں میزبان پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔۔۔ دوسرا میچ سکاٹ لینڈ اور ویسٹ انڈیز خواتین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ DATE . Apr/9/2025

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا آج سے لاہور میں آغاز Read More »

Scroll to Top