Cricket

امام انجری کا شکار؛ فیلڈر کی تھرو اوپنر کے منہ پر جالگی، ویڈیو وائرل

تیسرے ون ڈے امام الحق ریٹائر ہرڈ ہوگئے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں اوپنر امام الحق انجری کا شکار ہوگئے۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں تاہم دوسری اننگز میں گرین شرٹس کی بیٹنگ کے دوران اوپنر امام الحق فیلڈر […]

امام انجری کا شکار؛ فیلڈر کی تھرو اوپنر کے منہ پر جالگی، ویڈیو وائرل Read More »

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کی آئرلینڈ کو 5وکٹوں سے شکست

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر سے قبل وارم اپ میچز جاری ہیں۔ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے آئرلینڈ کو 5وکٹوں سے شکست دی۔ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں آئرش ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ50اوورز میں 9وکٹوں پر248رنزبنائے۔ لارا۔ڈیلینی‘67رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز نے3کھلاڑیوں

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کی آئرلینڈ کو 5وکٹوں سے شکست Read More »

امام کو بیٹنگ کے دوران گیند چہرے پر لگ گئی، ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میں قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کو بیٹنگ کے دوران رننگ کرتے ہوئے چہرے پر گیند لگ گئی۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ کے دوران امام الحق کو فیلڈر کی تھرو کی ہوئی گیند ہیلمٹ کے گرل سے ہوتی

امام کو بیٹنگ کے دوران گیند چہرے پر لگ گئی، ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے Read More »

پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سوئپ

ماؤنٹ مونگانوئی – تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچز کی ون ڈے سیریز تین۔صفر سے میزبان نیوزی لینڈ کے نام رہی۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں تیسرے اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ

پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سوئپ Read More »

چیئرمین پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایشیائی کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے تمام رکن بورڈز کے ساتھ کام کرنے کے عزم کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہاکہ ہم ملکر نئے مواقع تلاش کریںگے

چیئرمین پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا Read More »

ون ڈے سیریز:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل ماؤنٹ MAUNGANUIمیں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح تین بجے شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری سے پہلے ہی سیریز جیت چکا ہے۔ DATE . Apr/4/2025

ون ڈے سیریز:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا Read More »

وزیراعظم کا سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد-وزیراعظم نے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید کی وفات پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے اپنے بیان میں مرحوم کی بلندی ء درجات کی دعاء کی ہے اور ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے کرکٹر فاروق حمید کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم نے اپنے کھیل

وزیراعظم کا سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید کی وفات پر اظہار افسوس Read More »

انگلش بورڈ کا پٹودی ٹرافی ختم کرنیکا فیصلہ، شرمیلا ٹیگور صدمے میں چلی گئیں

 انگلش کرکٹ بورڈ نے پٹودی ٹرافی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس پر ان کی اہلیہ شرمیلا ٹیگور پریشان ہوگئیں تاہم بھارتی بورڈ خاموش ہے۔  انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹائیگر نواب منصور علی خان پٹودی سے منسوب پٹودی ٹرافی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،

انگلش بورڈ کا پٹودی ٹرافی ختم کرنیکا فیصلہ، شرمیلا ٹیگور صدمے میں چلی گئیں Read More »

سرفراز احمد کی شادی کی تاریخ 3 بار کیوں تبدیل ہوئی؟

قومی کرکٹر ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی کی تاریخ 3 بار تبدیل کی گئی۔ حال ہی میں نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران سرفراز احمد نے دیگر دلچسپ موضوعات سمیت اپنی شادی پر بھی بات کی۔ دوران گفتگو سرفراز احمد نے اعتراف کیا کہ پاکستان میں

سرفراز احمد کی شادی کی تاریخ 3 بار کیوں تبدیل ہوئی؟ Read More »

Scroll to Top