Cricket

پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی

پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی۔ ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو صدارت ملنے کا فیصلہ اے سی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کے بعد اگلی مدت کے […]

پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی Read More »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دیکر سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے ہرادیا اور سیریز میں نمایاں برتری حاصل کرلی۔ ہیملٹس کے سیڈون پارک میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنائے۔ کیویز وکٹ کیپر

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دیکر سیریز جیت لی Read More »

ہملٹن:پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز۔۔۔ ہملٹن میں دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 293رنز کا ہدف۔۔پاکستان کی بیٹنگ جاری۔۔۔نیوزی لینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر292رنز بنائے۔۔۔مچل ہے۔ کے 99رنز۔۔۔۔ وسیم جونیئر اور سفیان مقیم کی دو ۔دو وکٹیں ۔۔۔ تین میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو

ہملٹن:پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ون ڈے سیریز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ علی الصبح تین بجے سے ہملٹن میں شروع ہوگا۔قومی کرکٹ ٹیم نے میچ کی تیاری کےلیے سیڈن پارک گراؤنڈ میں پریکٹس کی۔۔۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی کھیل کے تینوں شعبوں میں اپنی صلاحیتیں نکھارنے پر توجہ دی۔۔۔ کرکٹرز نے وارم اپ ڈرلز میں

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ون ڈے سیریز Read More »

رسل ڈومینگو پی ایس ایل10کےلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہورقلندرز نے رسل ڈومینگو کو پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کےلئے ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ترجمان لاہور قلندرز کے مطابق جنوبی افریقہ کےمعروف کوچ رسل ڈومینگو ،ڈیرن گف کی جگہ لیں گے ، ڈیرن گف نے ناگزیر ذاتی وجوہات کی بنا پر معذرت کر لی تھی۔ رسل ڈومینگوجنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی قومی

رسل ڈومینگو پی ایس ایل10کےلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر Read More »

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاریاں

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرکیلئے لاہور میں پاکستان ویمنز ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔خواتین کھلاڑیوں نے آٹھویں روز بھی پریکٹس جاری رکھی۔ کرکٹرز نے کوچز کی زیر نگرانی رننگ، بولنگ اور بیٹنگ کی عملی مشقیں کیں۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن دیکھا۔چئیرمین پی سی بی نے

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاریاں Read More »

پہلا ون ڈے : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی

3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی۔ میزبان نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9  وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے، مارک چیپمین 132 اور ڈیرل مچل 76 رنز بناکر نمایاں رہے۔  نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان

پہلا ون ڈے : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی Read More »

Scroll to Top