Cricket

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلاجائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل NAPIER میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح تین بجے شروع ہوگا۔ DATE . Mar/29/2025

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلاجائے گا Read More »

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: لاہور میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرکیلئے لاہور میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔تربیتی کیمپ کے ساتویں روزخواتین کھلاڑی آج قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس میچ کھیلیں گی۔خواتین ٹیموں کے درمیان میچ ڈے نائٹ ہوگا۔تربیتی کیمپ 30 مارچ تک جاری رہے گا۔ورلڈ کپ کوالیفائر کےلیے پاکستان کی 15رکنی خواتین ٹیم کا اعلان بھی کردیا

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: لاہور میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈےسیریز: تین میچزکی سیریز کا پہلا میچ 29مارچ کو نیپئر میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 29مارچ کو نیپئر میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ کے آٹھ کھلاڑیوں اور ا سپورٹ سٹاف نے ون ڈے سکواڈ کو نیپئر میں جوائن کر لیا ہے۔سلمان علی آغا، حارث روف، خوشدل شاہ ، عرفان خان نیازی، ابرار احمد،

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈےسیریز: تین میچزکی سیریز کا پہلا میچ 29مارچ کو نیپئر میں کھیلا جائے گا Read More »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا قومی ریکارڈ بنادیا

فیصل آباد: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں پشاور ریجن کے ٹاپ آرڈر  بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا قومی ریکارڈ بنادیا۔ صاحبزادہ فرحان نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کی 6 اننگز میں 588 رنز بنالیے ہیں۔ پشاور کی نمائندگی کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان نے قومی ٹی ٹوئنٹی کے ایک ایڈیشن میں سب سے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا قومی ریکارڈ بنادیا Read More »

حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں ٹھہرنے کی ہدایت

پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے فاسٹ بولر حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں ہی رکنے کی ہدایت کرتے ہوئے قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے 8 کھلاڑی وطن واپسی کے لیے روانہ ہوں گے اور باقی 5 کھلاڑیوں نے نیپئر میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ نیوزی لینڈ کے

حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں ٹھہرنے کی ہدایت Read More »

پاکستان سپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز نے قلندرز نائٹ منانے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز نے قلندرز نائٹ منانے کا اعلان کردیا۔قلندرز نائٹ گریٹر اقبال پارک مینار پاکستان میں منعقد ہو گی، لاہور قلندرز کی انتظامیہ کے مطابق تقریب کرکٹ، موسیقی اور تفریح کا شاندار امتزاج ہو گی۔تقریب میں لاہور قلندرز کی ٹیم شرکت کرے گی، شائقین کو کھلاڑیوں کے ساتھ وقت گزارنے کا

پاکستان سپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز نے قلندرز نائٹ منانے کا اعلان Read More »

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کی 15رکنی خواتین ٹیم کا اعلان

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کےلئے پاکستان کی 15رکنی خواتین ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔فاطمہ ثنا پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گی۔اوپنر شوال ذوالفقار کی 16 ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔چھ ٹیموں پر مشتمل آئی سی سی ایونٹ 9 سے19 اپریل تک لاہور میں منعقد ہوگا، ایونٹ میں میزبان

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کی 15رکنی خواتین ٹیم کا اعلان Read More »

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر،تربیتی کیمپ جاری

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرکیلئے لاہور میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔۔ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کرکٹرز کی صلاحیتیں جانچنے کےلئے ٹیم گرین اور ٹیم بلیوکے درمیان پریکٹس میچ کھیلا گیا، جس میں ٹیم بلیو نے 3 وکٹوں سےکامیابی سمیٹی۔ٹیم گرین پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.2 اوورز میں 266 رنز

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر،تربیتی کیمپ جاری Read More »

پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ،پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست،سریز نیوزی لینڈ کے نام

ویلنگٹن-5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نےپاکستان کو 8وکٹوں سے ہرادیا، سیریز 4۔1 سے میزبان ٹیم کے نام رہی۔ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں کیوی کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، قومی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 20 اوورز میں 9

پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ،پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست،سریز نیوزی لینڈ کے نام Read More »

Scroll to Top