Cricket

آئی پی ایل میں ہربھجن سنگھ کا جوفرا آرچر پر نسل پرستانہ تبصرہ، نیا تنازع کھڑا ہوگیا

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کو انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) 2025 کے میچ میں کمنٹری کے دوران انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے بارے میں مبینہ طور پر نسل پرستانہ تبصرہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ یہ واقعہ 23 مارچ کو سن رائزرز حیدرآباد اور راجستھان رائلز کے میچ کے دوران

آئی پی ایل میں ہربھجن سنگھ کا جوفرا آرچر پر نسل پرستانہ تبصرہ، نیا تنازع کھڑا ہوگیا Read More »

شاہد آفریدی کا نیوزی لینڈ کیخلاف آج آخری ٹی ٹوئنٹی میں شاہین اور شاداب کو آرام دینے کا مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہین آفریدی اور شاداب خان کو  آرام دینے کا مشورہ دیا ہے۔ شاہد آفریدی نے پاکستان کی سیریز میں شکست کے بعد سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے

شاہد آفریدی کا نیوزی لینڈ کیخلاف آج آخری ٹی ٹوئنٹی میں شاہین اور شاداب کو آرام دینے کا مشورہ Read More »

آخری ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی اوپنرز ناکام، 23 رنز پر دونوں پویلین لوٹ گئے

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اس وقت پاکستان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ ویلنگٹن ریجنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستانی اوپنرز ناکام ہوگئے اور دونوں 23 رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔ حسن نواز

آخری ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی اوپنرز ناکام، 23 رنز پر دونوں پویلین لوٹ گئے Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ کل ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ پہلے ہی سیریز تین۔ایک سے جیت چکا ہے۔ DATE . Mar/26/2025

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی آج ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ آج ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ میچ دن سوا گیارہ بجے شروع ہوگا۔نیوزی لینڈ کو سیریز میں تین۔ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ DATE . Mar/26/2025

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی آج ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا Read More »

آئی سی سی کوالیفائر کےلئے تیاریاں،پاکستان ویمنز ٹیم کا تربیتی کیمپ

آئی سی سی کوالیفائر کی تیاریوں کےلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا لاہور میں تربیتی کیمپ جاری ہے۔کھلاڑیوں کے درمیان پریکٹس میچ کھیلا گیا۔جس میں ٹیم بلیو نے ٹیم گرین کو 125 رنز سے ہرایا۔ٹیم بلیو نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46اوورز میں 9 وکٹوں پر 246 رنز بنائے۔سدرہ نواز نے 69 گیندوں پر 74رنز

آئی سی سی کوالیفائر کےلئے تیاریاں،پاکستان ویمنز ٹیم کا تربیتی کیمپ Read More »

شیعب اختر سہواگ کی کس بات سے تنگ آگئے؟ گنیز ورلڈریکارڈز میں انٹری کی پیشکش بھی کردی

کراچی: سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق بھارتی بلے باز  وریندر  سہواگ کو  گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں نام درج کروانے کی پیشکش کردی۔ وریندر سہواگ کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں  ان کی 2004 میں ملتان ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری کا حوالہ دیا

شیعب اختر سہواگ کی کس بات سے تنگ آگئے؟ گنیز ورلڈریکارڈز میں انٹری کی پیشکش بھی کردی Read More »

Scroll to Top