Cricket

چنار ٹیپ بال سپریم لیگ کوٹلی لائنز کے نام رہی

چنار ٹیپ بال سپریم لیگ کوٹلی لائنز کے نام رہی۔مظفر آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں کوٹلی لائنز نے باغ سٹالیئنز کو 9 وکٹوں سے شکست ہرایا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے باغ سٹالیئنز کی ٹیم نے مقررہ آٹھ اوورز میں 130 رنز کا ہدف دیا، جسے کوٹلی لائنز نے 7.3 اورز میں حاصل کیا […]

چنار ٹیپ بال سپریم لیگ کوٹلی لائنز کے نام رہی Read More »

ہمارا فوکس نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز پر ہے؛محمد وسیم جونیئر

قومی کرکٹرمحمد وسیم جونیئر نے کہا کہ ہمارا فوکس نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز پر ہے، تربیتی کیمپ میں تیاریوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ایل سی سی اے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم جونیئر کاکہنا تھا کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز مختلف ہیں، نیوزی لینڈ کی

ہمارا فوکس نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز پر ہے؛محمد وسیم جونیئر Read More »

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے پاکستان کی ویمنز کھلاڑیوں کا لاہور میں تربیتی کیمپ منعقد کیا جائے گا۔تربیتی کیمپ کے لئے تمام کھلاڑیوں کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔خواتین کھلاڑی ہیڈ کوچ محمد وسیم کی زیر نگرانی 10 روزہ تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گی۔ کیمپ میں

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر Read More »

آکلینڈ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔آکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر کیویز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کیوی ٹیم کی جانب سے ٹم سیفرٹ اور فن ایلن نے اننگز کا آغاز کیا، تو

آکلینڈ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی Read More »

لوگ انتظار کررہے ہوتے ہیں کہ ٹیم ہارے تو تنقید شروع کریں: حارث رؤف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ لوگ انتظار کررہے ہوتے ہیں کہ ٹیم ہارے تو تنقید شروع کریں۔ حارث رؤف نے ڈونیڈن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم پر تنقید عام ہوچکی ہے، ہمارے ملک میں

لوگ انتظار کررہے ہوتے ہیں کہ ٹیم ہارے تو تنقید شروع کریں: حارث رؤف Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں فتح، بھارتی بورڈ نے ٹیم کیلئے بڑے نقد انعام کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے بعد اپنی ٹیم کے لیے بڑے انعام کا اعلان کردیا۔ بی سی سی آئی کے مطابق چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر بھارتی ٹیم کو 58 کروڑ بھارتی روپے دیے جائیں گے۔ بی سی سی آئی کا کہنا ہےکہ بھاری انعامی رقم ٹورنامنٹ میں

چیمپئنز ٹرافی میں فتح، بھارتی بورڈ نے ٹیم کیلئے بڑے نقد انعام کا اعلان کردیا Read More »

آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی)  نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ رینکنگ میں پاکستانی بیٹر بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد 8 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں اور محمد رضوان کا

آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی Read More »

62 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کرکے کرکٹر نے نئی تاریخ رقم کر دی

اکثر کہا جاتا ہے کہ کرکٹ کا کھیل نوجوانوں کا ہے، جس میں فٹنس کا اہم کردار ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ کرکٹرز عموماً 40 سال کی عمر کے بعد ریٹائر ہوجاتے ہیں۔ لیکن آج ہم ایک ایسے کرکٹر کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جس نے اپنا انٹرنیشنل کیریئر ہی 60 سال کی

62 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کرکے کرکٹر نے نئی تاریخ رقم کر دی Read More »

پاکستان۔ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان۔ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز۔ڈونیڈن میں دوسر ےمیچ میں پاکستان کا نیوزی لینڈکو136رنز کا ہدف۔بارش سے تاخیر کے باعث میچ پندرہ ، پندرہ اوورز تک محدود۔ پاکستان کے نو وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز۔ پانچ میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک ۔صفر کی برتری حاصل۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے

پاکستان۔ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز Read More »

Scroll to Top