Cricket

کرکٹرز اگر حلوہ پوری، نہاری اور حلیم کھائینگے توکیسےکھیلیں گے؟ وزیرکھیل سندھ

کراچی: وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے قومی کرکٹرز  پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ کرکٹرز  اگر حلوہ پوری، نہاری اور حلیم کھائیں گے تو کیسےکھیل پائیں گے؟ کراچی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب سے خطاب میں صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کا کہنا تھا کہ کرکٹرز کو اپنی ڈائٹ اور نیوٹریشن […]

کرکٹرز اگر حلوہ پوری، نہاری اور حلیم کھائینگے توکیسےکھیلیں گے؟ وزیرکھیل سندھ Read More »

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کرنیوالے بولر کا خود کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی جیت میں اہم کردار اداکرنے والے اسپنر ورن چکرورتی نے خود کو ماضی میں ملنے والی دھمکیوں پر لب کشائی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورن چکرورتی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پرفارمنس کے بعد دھمکیاں ملیں، ورلڈکپ کے بعد مجھے دھمکی آمیز فون کالز

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کرنیوالے بولر کا خود کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف Read More »

ویرات کوہلی فیملی پروٹوکولز سے متعلق بھارتی بورڈ پر برس پڑے

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی فیملی پروٹوکولز سے متعلق اپنے کرکٹ بورڈ پر برس پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوئی پلیئر نہیں چاہے گا کہ وہ اکیلا بیٹھے اور رنجیدہ ہو، ٹور کے دوران خراب پرفارمنس کے بعد آپ اکیلے بیٹھ کر رنجیدہ نہیں ہو سکتے، میں نارمل رہنا چاہتا ہوں پھر آپ اپنی گیم پر

ویرات کوہلی فیملی پروٹوکولز سے متعلق بھارتی بورڈ پر برس پڑے Read More »

پاکستان نے انڈونیشیا کو دلچسپ مقابلہ کے بعد 2-1سے شکست دے کر ڈیوس کپ جونیئرز 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد۔: پاکستان نے انڈونیشیا کو دلچسپ مقابلہ کے بعد 2-1 سے شکست دے کر ڈیوس کپ جونیئرز 2025 کا ٹائٹل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوس کپ جونیئرز 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان نے انڈونیشیا کے خلاف 2-1 سے کامیابی حاصل کی۔ فائنل مقابلوں میں سنگلز میں ابوبکر طلحہ نے

پاکستان نے انڈونیشیا کو دلچسپ مقابلہ کے بعد 2-1سے شکست دے کر ڈیوس کپ جونیئرز 2025 کا ٹائٹل جیت لیا Read More »

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلئے قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ نے ہیگلے اوول میں دوسرے روز بھی پریکٹس سیشن کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے 3 گھنٹے تک نیٹ پریکٹس کی،کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، باولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ کرکٹرز نے پریکٹس سے قبل ایکسرسائز ڈرلز میں حصہ لیا۔پاکستان اور نیوزی

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز Read More »

حیدر آباد:پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کیلئے ٹرافی ٹور کا آغاز

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کیلئے ٹرافی ٹور کا آغاز حیدر آباد سے ہوگیا۔حیدر آباد کے مقامی سکول میں پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ ٹرافی کو اپنے ہمراہ پاکر طلبا نے خوشی کا اظہار کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی تاریخ میں

حیدر آباد:پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کیلئے ٹرافی ٹور کا آغاز Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئےپہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف نو وکٹوں سے کامیابی۔پاکستان کی ٹیم 18.4 اوورز میں 91 رنز بنا کر آوٹ۔ جیکب ڈوفی کی چار وکٹیں۔نیوزی لینڈ نے 92رنز کاہدف 10.1 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز Read More »

پاکستان سپر لیگ کا دسواں ایڈیشن۔ ٹرافی کا سفر جاری

پاکستان سپر لیگ کا دسواں ایڈیشن۔ ٹرافی کا سفر جاری۔کراچی کے ’’کارٹنگ ارینا‘‘ کی سیر۔۔ ریسرز خوشی سے نہال۔ ٹرافی 29 مارچ تک 11 شہروں کا سفر کرے گی۔۔۔پی ایس ایل کا انعقاد گیارہ اپریل سے 18 مئی تک ہوگا ۔ راولپنڈی،کراچی، لاہور اورملتان میزبانی کریں گے۔ DATE . Mar/16/2025

پاکستان سپر لیگ کا دسواں ایڈیشن۔ ٹرافی کا سفر جاری Read More »

پاکستانی کھلاڑیوں کو ‘دی ہنڈرڈ لیگ’ میں کسی فرنچائز نے کیوں نہیں خریدا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو کسی فرنچائز نے اپنی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا، جس کی ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ دی ہنڈرڈ لیگ 2025کے پلیئرز ڈرافٹ میں 50 پاکستانی کرکٹرز، جن میں 5 خواتین بھی شامل تھیں۔بدھ کے روز لارڈز میں ہونے والے ڈرافٹ میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی

پاکستانی کھلاڑیوں کو ‘دی ہنڈرڈ لیگ’ میں کسی فرنچائز نے کیوں نہیں خریدا؟ اہم وجہ سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top