Cricket

قومی ٹی 20ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی نیوزی لینڈ روانگی سے قبل گفتگو

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے نائب کپتان شاداب خان نے کہاکہ نئی ذمہ داری سونپی گئی ہے اسے احسن طریقے سے انجام دینے کی کوشش کروں گا۔نیوزی لینڈ روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں دوبارہ قومی ٹیم میں موقع ملا، ٹیم مینجمنٹ کی طرف […]

قومی ٹی 20ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی نیوزی لینڈ روانگی سے قبل گفتگو Read More »

کیویز سے مقابلے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کیویز سے مقابلے کیلئے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی۔   قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوا،ٹیم براستہ دبئی نیوزی لینڈ پہنچے گی۔  واضح رہے کہ پاکستان اور

کیویز سے مقابلے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ Read More »

قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئےلاہورسے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ۔ سکواڈلاہور سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کیلئے روانہ۔ ٹیم کل شام کرائسٹ چرچ پہنچے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 16 مارچ سے شروع ہو گی۔ DATE . Mar/12/2025

قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئےلاہورسے روانہ Read More »

محسن نقوی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہےکہ وہ کرکٹ کو نہیں جانتے: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہماری کرکٹ کافی عرصے سے آئی سی یو میں ہے، جب تک میرٹ پر فیصلے نہیں ہوں گے پاکستان کرکٹ کا یہی حال رہےگا، محسن نقوی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ کرکٹ کو نہیں جانتے۔ کراچی میں تقریب

محسن نقوی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہےکہ وہ کرکٹ کو نہیں جانتے: شاہد آفریدی Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ دن دو بجے شروع ہوگا۔ DATE . Mar/11/2025

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا Read More »

ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائیگا

پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی بین الاقوامی ٹی ٹونٹی سیریز کاپہلا میچ اتوار کوکرائسٹ چرچ میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح چھ بجکرپندرہ منٹ پرشروع ہوگا۔ DATE . Mar/11/2025

ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائیگا Read More »

بھارت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025کا چیمپئن بن گیا

بھارت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025کا چیمپئن بن گیا۔ فائنل میں نیوزی لینڈ کو4وکٹوں سے شکست۔کیویز نے 7وکٹوں پر 251رنز بنائے۔بھارت نے ہدف ایک اوور قبل 6وکٹوں پر حاصل کرلیا۔میگا ایونٹ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا گیا۔ DATE . Mar/11/2025

بھارت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025کا چیمپئن بن گیا Read More »

Scroll to Top