Cricket

پاکستان کا سفر کرنے والی غیر ملکی ٹیموں کے مشکور ہیں،محسن نقوی

پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا کامیاب انعقاد۔ پی سی بی کی پوری ٹیم، قانون نافذ کرنے والے اداروں، صوبائی حکومتوں، آئی سی سی حکام اور پاکستان کا سفر کرنے والی غیر ملکی ٹیموں کا تہہ دل سے شکریہ ۔آپ کے عزم نے ٹورنامنٹ کو شاندار ،کامیاب اور یادگار ایونٹ میں […]

پاکستان کا سفر کرنے والی غیر ملکی ٹیموں کے مشکور ہیں،محسن نقوی Read More »

چیمپئنز ٹرافی فائنل،بھارتی کپتان روہت شرما کی 76رنز کی اننگز

فائنل میں بھارتی کپتان روہت شرما کی 76رنز کی اننگز۔ پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ابتدا میں تیز کھیل پیش کرکے ہدف کا تعاقب آسان بنایا۔3 چھکے ۔اور۔7چوکے لگائے۔۔شریاس ائیر کے 48 اور کے ایل راہول کے 34رنز۔ DATE . Mar/11/2025

چیمپئنز ٹرافی فائنل،بھارتی کپتان روہت شرما کی 76رنز کی اننگز Read More »

دبئی :آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تاج کس کے سر سجے گا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تاج کس کے سر سجے گا ؟۔۔ بھارتی ٹیم تیسری مرتبہ ٹائیٹل جیتے گی ۔یا۔کیویز 25 سال بعددوسری مرتبہ چیمپئن بنیں گے۔۔فیصلہ آج فائنل میں ہوگا۔دبئی میں ہونیوالا مقابلہ دیکھئے دن 2بجے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔۔ DATE . Mar/9/2025

دبئی :آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تاج کس کے سر سجے گا Read More »

فائنل کےلئے نیوزی لینڈ اور بھارت کی تیاریاں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کےلئے نیوزی لینڈ اور بھارت اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔بھارتی ٹیم آج دن 2سے 5بجے تک اپنا آخری ٹریننگ سیشن کرے گی۔ بھارتی کھلاڑیوں نے گزشتہ روز بھی آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں ٹریننگ سیشن کیا۔روہت شرما، شبمن گل اور ویرات کوہلی نے اسپنرز

فائنل کےلئے نیوزی لینڈ اور بھارت کی تیاریاں Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں ایک اور سنچری: کیوی بیٹر راچن رویندرا نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

نیوزی لینڈ کے نوجوان اوپنر راچن رویندرا نے جنوبی افریقا کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں شاندار سنچری اسکور کرکے ریکارڈ بک میں جگہ بنا لی۔  بدھ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم  میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں

چیمپئنز ٹرافی میں ایک اور سنچری: کیوی بیٹر راچن رویندرا نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کا ٹاس کرنے کی کیا ضرورت، بھارتی کپتان سے پوچھ لیں کیا کرنا ہے؟ برطانوی اخبار بھی چپ نہ رہا

کراچی: اپنے مالی فوائد کیلئے بھارت کی ہاں میں ملانے اور اسے انٹرنیشنل کرکٹ کا بادشاہ بنانے والے بورڈز کو ہی اب بھارت کی من مانیاں بری لگنے لگیں۔  موجودہ اور سابق کرکٹرز  پیٹ کمنز، اسٹیو اسمتھ، مائیکل ایتھرٹن، ناصر حسین، جوناتھن ایگنیو اور دیگر کے بعد اب برطانوی میڈیا بھی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کا ٹاس کرنے کی کیا ضرورت، بھارتی کپتان سے پوچھ لیں کیا کرنا ہے؟ برطانوی اخبار بھی چپ نہ رہا Read More »

برطانیہ کا تاریخی لارڈز کرکٹ گراونڈ تالیوں اور سیٹیوں کی بجائے اذان سے گونج اٹھا

لندن کا تاریخی لارڈز کرکٹ گراونڈ رمضان کے دورن تالیوں اور سیٹیوں کی بجائے اذان سے گونج اٹھا ہے۔  لارڈز کرکٹ گراونڈ میں رمضان ٹینٹ پراجیکٹ کے زیر اہتمام اوپن افطار میں سینکڑوں افراد نے شرکت  کی جبکہ افطار میں مسلم کمیونٹی کے علاوہ مقامی غیر مسلم افراد کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔ افطار

برطانیہ کا تاریخی لارڈز کرکٹ گراونڈ تالیوں اور سیٹیوں کی بجائے اذان سے گونج اٹھا Read More »

راولپنڈی: پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ-1 کا فائنل

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ-1 کا فائنل پی ٹی وی اور سٹیٹ بنک آف پاکستان کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔مصنوعی روشنیوں میں کھیلے جارہے پانچ روزہ فائنل میں پی ٹی وی کو سٹیٹ بنک کیخلاف کامیابی کیلئے 153 رنز کا ہدف ملاہے۔تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پی ٹی وی

راولپنڈی: پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ-1 کا فائنل Read More »

Scroll to Top