Cricket

بنگلہ دیش نے افغانستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا

بنگلہ دیش نے افغانستان کو تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا ہے ۔شارجہ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6وکٹوں سے شکست دی۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے9وکٹوں پر143رنزبنائے۔ درویش رسولی 32رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے محمد سیف الدین […]

بنگلہ دیش نے افغانستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا Read More »

سابق انگلش کپتان کی آئی سی سی کو پاک بھارت میچز نہ کرانے کی تجویز

انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے آئی سی سی کو آئندہ عالمی مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز نہ کرانے کی تجویز دے دی۔ مائیکل ایتھرٹن نے کہا کہ انہوں نے یہ تجویز ایشیا کپ کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال کو دیکھ کردی ہے کہ آئی سی سی کو

سابق انگلش کپتان کی آئی سی سی کو پاک بھارت میچز نہ کرانے کی تجویز Read More »

ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو10وکٹوں سے ہرادیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو10وکٹوں سے ہرایا ہے۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم انگلش باؤلرز کا سامنا نہ کرسکی اور 20.4اوورزمیں صرف انہتر رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔جنوبی افریقہ کی 10 بیٹرز ڈبل فگر تک نہ پہنچ پائیں۔’’سنالو۔جافتا‘‘ 22رنز کے

ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو10وکٹوں سے ہرادیا Read More »

انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی ، فخر زمان کے بعد نسیم شاہ اور حسن نواز بھی ڈیزرٹ وائپرز میں شامل

انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کا پلیئرز آکشن، پاکستان کے فخر زمان، نسیم شاہ، اورحسن نواز ’ ڈیزرٹ وائپرز‘ کا حصہ بن گئے۔ دبئی میں منعقد ہونے والےآئی ایل ٹی 20کے پلیئرز آکشن میں ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کی خدمات 80 ہزار ڈالر زکے عوض حاصل کیں۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بھی 80ہزار ڈالرز

انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی ، فخر زمان کے بعد نسیم شاہ اور حسن نواز بھی ڈیزرٹ وائپرز میں شامل Read More »

آئی سی سی وویمنز کرکٹ ،بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف 7وکٹوں سے کامیابی

آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف 7 وکٹوں سے کامیابی سمیٹی ہے۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا گیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے تیسرے میچ میں قومی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 38اعشاریہ3 اوورز میں

آئی سی سی وویمنز کرکٹ ،بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف 7وکٹوں سے کامیابی Read More »

Scroll to Top