Cricket

فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کل دبئی میں مد مقابل

پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی۔ فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کل دبئی میں مد مقابل ہوں گے۔ میچ آفیشلز کا اعلان۔ آسٹریلیا کے’پال رائفل‘ اور انگلینڈ کے ’رچرڈ۔ النگورتھ ‘ امپائرنگ اور سری لنکا کے ’رنجن۔ مدوگالے‘ میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔ فائنل میچ پی ٹی وی […]

فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کل دبئی میں مد مقابل Read More »

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کو فائنل سے پہلے بڑا دھچکا، اہم بولر کو انجری کا سامنا

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔  نیوزی لینڈ ٹیم کو بھارت کے خلاف فائنل سے پہلے اہم فاسٹ بولر میٹ ہنری کی انجری کا سامنا ہے جس کی وجہ سے گروپ اسٹیج کے میچ میں بھارت کے خلاف 5 وکٹیں لینے والے میٹ ہنری کی فائنل میں شرکت

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کو فائنل سے پہلے بڑا دھچکا، اہم بولر کو انجری کا سامنا Read More »

پی ٹی وی نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان ٹیلی ویژن  نیٹ ورک (پی ٹی وی) نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ جمعہ کو فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں اسٹیٹ بینک کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرایا۔ شامل حسین نے نصف سنچری اسکور کی۔  راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پنک بال نائٹ

پی ٹی وی نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل ویرات کوہلی انجری کا شکار

دبئی: بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار کو بھارت اور نیوزی لینڈکے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔  کوہلی فائنل سے قبل جمعہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اکیڈمی میں نیٹ

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل ویرات کوہلی انجری کا شکار Read More »

ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر ڈیوڈ ملر آئی سی سی سے مایوس، دبئی سفر کی صورتحال بتادی

چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کھانے والی جنوبی افریقی ٹیم کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے ڈھکے چھپے الفاظ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ افریقی کرکٹر نے ٹورنامنٹ کی شیڈولنگ اور سفری انتظامات کی طرف اشارہ کیا جس سے یہ

ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر ڈیوڈ ملر آئی سی سی سے مایوس، دبئی سفر کی صورتحال بتادی Read More »

نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جار رہا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔کیویز کی

نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری Read More »

Scroll to Top