چیمپئنز ٹرافی،بھارت اور نیوزی لینڈ آج دبئی میں مدمقابل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے کا آخری میچ آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔مقابلہ دن 2 بجے شروع ہوگا اور پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔دونوں ٹیمیں چار چار پوائنٹس کیساتھ پہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بناچکی ہیں تاہم […]
چیمپئنز ٹرافی،بھارت اور نیوزی لینڈ آج دبئی میں مدمقابل Read More »
