Cricket

جوز بٹلر کی کپتانی میں انگلینڈ نے 44 ون ڈے میچز کھیلے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو نے کے بعد ’’جوز بٹلر‘‘ انگلش ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہو گئے۔جنوبی افریقہ کے خلاف میچ بٹلر کا بحیثیت کپتان آخری میچ ہو گا۔ جوز بٹلر نے کہا کہ کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ اُن کے اور ٹیم کے لئے اچھا فیصلہ ثابت ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی کے […]

جوز بٹلر کی کپتانی میں انگلینڈ نے 44 ون ڈے میچز کھیلے Read More »

چمپینز ٹرافی میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

کراچی میں چیمپینز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے گیارہویں میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کوسات وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اڑتیس اعشاریہ دو اوورز میں ایک سو اناسی رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف 29.1اوورز میں

چمپینز ٹرافی میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ Read More »

افغانستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

لاہور میں آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہوگیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ

افغانستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم Read More »

آج جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کراچی میں مدمقابل ہوں گے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی۔آج جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کراچی میں مدمقابل ہوں گے۔ میچ دن 2 بجے شروع ہوگا اور پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔۔۔ گروپ بی سے انگلینڈ کی ٹیم پہلے ہی ایونٹ سے باہر ہو چکی ہے۔ اس پوسٹ کو شیئر کریں DATE . Mar/1/2025

آج جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کراچی میں مدمقابل ہوں گے Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ،آسٹریلیا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ۔۔۔ آسٹریلیا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔۔۔ افغانستان کے خلاف میچ بارش کے باعث منسوخ۔۔۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا۔ افغانستان کے 274رنز کےجواب میں آسٹریلیا نے 12عشاریہ 5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 109رنز بنائے تھے۔ DATE . Mar/1/2025

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ،آسٹریلیا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی Read More »

برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ اور پاکستان کی کارکردگی پر مایوس

برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ اور پاکستان کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لانس ڈوم نے کہا کہ میری خواہش تھی کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل ہوتا، بدقسمتی سے میری دونوں پسندیدہ ٹیمیں پہلے ہی ٹورنامنٹ

برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ اور پاکستان کی کارکردگی پر مایوس Read More »

افغانستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے انگلینڈ کو جنوبی افریقا کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور افغانستان کا اہم میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوا جس کے بعد آسٹریلوی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی لیکن افغان ٹیم کیلئے راستہ انتہائی مشکل  ہوگیا۔ جمعہ کو بارش کی وجہ سے افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا اہم میچ

افغانستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے انگلینڈ کو جنوبی افریقا کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟ Read More »

آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر میتھیو شارٹ کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ آسٹریلیا کا چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل انڈیا یا نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ہفتے ہو گا ، انجری کا شکار میتھیو شارٹ چیمپئنز ٹرافی کا سیمی فائنل مس کر سکتے ہیں

آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ Read More »

Scroll to Top