چیمپئنز ٹرافی ، نیوزی لینڈ اور بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی
نیوزی لینڈ اور بھارت کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل میں رسائی۔ گروپ اے سے پاکستان اور بنگلہ دیش سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر۔ کیویز کی بنگلہ دیش کے خلاف 5 وکٹوں سے کامیابی۔ رچن روندرا کی 112رنز کی اننگز۔ مائیکل بریسول کی 4 وکٹیں۔ چیمپئنز ٹرافی کے مقابلے پی ٹی وی […]
چیمپئنز ٹرافی ، نیوزی لینڈ اور بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی Read More »
