بنگلا دیش کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا، اہم بولر بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا پہنچا ہے، اس کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔ شکیب الحسن پر انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ پر عائد پابندی برقرار رہےگی۔ شکیب الحسن نے 21 دسمبر کو چنئی میں اپنا دوسرا بولنگ ٹیسٹ دیا […]
بنگلا دیش کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا، اہم بولر بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام Read More »