ہملٹن ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کو423رنز سے شکست
نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 423رنز سے شکست دے دی۔ تین میچز کی سیریز دو۔ایک سے انگلینڈ کے نام رہی۔ ہملٹن میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 18رنز2کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی تو پوری ٹیم 234رنزبناکر آؤٹ ہوئی۔ جیکب بیتھل76اور جو روٹ54رنز کے ساتھ […]
ہملٹن ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کو423رنز سے شکست Read More »