Cricket

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت اسٹرائیک فورس کیمپ ہیڈ کوچ عبدالرزاق کی زیر نگرانی شروع

راولپنڈی۔14جنوری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت اسٹرائیک فورس کیمپ ہیڈ کوچ عبدالرزاق کی زیر نگرانی شروع ہو گیا۔، پی سی بی کے مطابق کیمپ 30 جنوری تک این سی اے میں جاری رہے گا، اسٹرائیک فورس کیمپس ایمرجنگ اور ایلیٹ کھلاڑیوں کے لیے پورے سال کے لیے پلان کیے گئے ہیں، سابق ٹیسٹ […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت اسٹرائیک فورس کیمپ ہیڈ کوچ عبدالرزاق کی زیر نگرانی شروع Read More »

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کا آغاز

ملتان۔ 14 جنوری (اے پی پی):پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 17 جنوری کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔اس سلسلے میں پاکستانی سکواڈ نے منگل کے روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کیا۔ٹیم کے تمام 15 کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں تربیتی سیشن

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کا آغاز Read More »

پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا دیے۔ آئی سی سی کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے آئی سی سی کو 20 نام بھجوا دیے۔

پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا دیے Read More »

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 کے مہنگے ترین کھلاڑی، کراچی کنگز نے کتنے میں خریدا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  2025 کے  ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری ہے۔ فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ  ڈرافٹ کی تقریب میں شرکت کررہی ہے، لاہور قلندرز کے عاطف رانا، ثمین رانا اور کپتان شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ کی تقریب میں موجود ہیں۔ ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور، شاہی قلعہ

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 کے مہنگے ترین کھلاڑی، کراچی کنگز نے کتنے میں خریدا؟ Read More »

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد بڑا فیصلہ لینے کا امکان، تفصیلات سامنے آگئیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے 37 سالہ روہت شرما نے مشاورت مکمل کر کے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلینڈ کے خلاف بھارت میں ہونے والی ون ڈے

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد بڑا فیصلہ لینے کا امکان، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ سفر ختم ہونے پر سرفراز احمدکا کیا کہنا ہے؟

سابق کپتان سرفراز احمد نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھوڑنے پر اظہار خیال کیا ہے۔ خیال رہےکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل کا چوتھا ایونٹ جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد کو اُن کی ٹیم نے ریلیز کردیا ہے، پی ایس ایل نائن میں سرفراز احمد کی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ سفر ختم ہونے پر سرفراز احمدکا کیا کہنا ہے؟ Read More »

پی ایس ایل 10 کا پلیئرز ڈرافٹ آج ہوگا، 6 فرنچائزز اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا پلیئرز ڈرافٹ آج ہو گا، ایونٹ کی 6 فرنچائزز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی۔   پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کا ڈرافٹ آج حضوری باغ لاہور میں ہوگا، تمام 6 فرنچائززپلاٹینم، ڈائمنڈ ،گولڈ، سلور، ایمرجنگ اور سپلی منٹری کیٹیگری میں کھلاڑیوں کا

پی ایس ایل 10 کا پلیئرز ڈرافٹ آج ہوگا، 6 فرنچائزز اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی Read More »

بنگلا دیش کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا، اہم بولر بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا پہنچا ہے، اس کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔ شکیب الحسن پر انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ پر عائد پابندی برقرار  رہےگی۔ شکیب الحسن نے 21 دسمبر کو چنئی میں اپنا دوسرا بولنگ ٹیسٹ دیا

بنگلا دیش کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا، اہم بولر بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام Read More »

بی جے پی کے قریب سمجھے جانے والے دیواجیت بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ منتخب

بی جے پی کے قریب سمجھے جانے والے دیواجیت سائیکیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دیواجیت سائیکیا کو بی سی سی آئی کا سیکرٹری منتخب کرلیا گیا ہے۔ 55

بی جے پی کے قریب سمجھے جانے والے دیواجیت بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ منتخب Read More »

پی سی بی کی جانب سے چیمپئنزکپ کے مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ، تبدیلی کا بھی امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنزکپ کے 5 مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے،کم درجےکی کارکردگی کے حامل مینٹورز کو  تبدیل کرنےکا  آپشن بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں پی سی بی کے اہم آفیشلز

پی سی بی کی جانب سے چیمپئنزکپ کے مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ، تبدیلی کا بھی امکان Read More »

Scroll to Top