Cricket

مینز بگ بیش لیگ ، پرتھ سکارچرز نے میلبورن سٹارز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

پرتھ۔16دسمبر (اے پی پی):آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں پرتھ سکارچرز نے میلبورن سٹارز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ پرتھ سٹیڈیم ،پرتھ میں کھیلے گئے لیگ کے ایم بی بی ایل کے پہلے میچ میں میلبورن سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے […]

مینز بگ بیش لیگ ، پرتھ سکارچرز نے میلبورن سٹارز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کا دبئی کے ساتھ کولمبو پر بھی غور پی سی بی سری لنکا کے آپشن کا بھی جائزہ لے رہا ہے، جہاں سے اچھی ڈیل ملی وہاں معاملات فائنل کر لیے جائیں گے

کراچی: چیمپئنز ٹرافی میچز کیلیے پاکستان یو اے ای کے ساتھ سری لنکا پر بھی غور کرنے لگا، پی سی بی ذرائع کے مطابق گوکہ دبئی فیورٹ ہے البتہ ہم کولمبو کے آپشن کو بھی ذہن میں رکھے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب آئی سی سی اچانک سری لنکن ’’انٹری‘‘ سے واقف نہیں ہے، ایونٹ کی

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کا دبئی کے ساتھ کولمبو پر بھی غور پی سی بی سری لنکا کے آپشن کا بھی جائزہ لے رہا ہے، جہاں سے اچھی ڈیل ملی وہاں معاملات فائنل کر لیے جائیں گے Read More »

چیمپئینز ٹرافی؛ ‘پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولے’ کے تحت ہی ہوگی ہفتے تک معاملات کو حتمی شکل دے دی جائے گی

چیمپئینز ٹرافی کا انعقاد پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولے کے تحت پاکستان میں ہی ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع نے مثبت پیشرفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بیشتر معاملات پر اتفاق ہوچکا اور ہفتے تک معاملات کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو آئندہ برس کے

چیمپئینز ٹرافی؛ ‘پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولے’ کے تحت ہی ہوگی ہفتے تک معاملات کو حتمی شکل دے دی جائے گی Read More »

رمیز کے شاہین کی انجری سے متعلق نامناسب ریماکس؛ مداح کمنٹیٹر کو چراغ پَا دورانِ کمنٹری رمیز راجا نے انکی انجری سے متعلق لب کشائی کی تھی

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے شاہین سے متعلق دورانِ کمنٹری نامناسب الفاظ کا انتخاب کرکے مداحوں کو طیش دلادیا۔ سینچورین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی ہے تاہم تیسرا اور آخری میچ  آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ

رمیز کے شاہین کی انجری سے متعلق نامناسب ریماکس؛ مداح کمنٹیٹر کو چراغ پَا دورانِ کمنٹری رمیز راجا نے انکی انجری سے متعلق لب کشائی کی تھی Read More »

وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی جنوبی افریقا دو میچز جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکا ہے

لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے آخری اور تیسرے ٹی 20 میچ کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے تیسرے ٹی 20 کیلیے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا، جس میں عثمان خان کو ڈراپ کر کے سلمان علی آغا کو اسکواڈ میں شامل

وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی جنوبی افریقا دو میچز جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکا ہے Read More »

عماد وسیم کے بعد ایک اور قومی کھلاڑی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

گزشتہ روز عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ فوٹو فائل لاہور: آل راؤنڈ عماد وسیم کے بعد ایک اور قومی کھلاڑی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری

عماد وسیم کے بعد ایک اور قومی کھلاڑی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ میں اپنا سفر جاری رکھوں گا : آل راؤنڈر عماد وسیم/ فائل فوٹو لاہور : قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے  انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا  پر جاری پیغام میں لکھا کہ ’ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے

عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا Read More »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

بابر اعظم نے 11 ہزار ٹی ٹوینٹی رنز کا سنگ میل 298 اننگز میں عبور کیا— فوٹو:فائل پاکستان کے بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ بابر اعطم نے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں تیز ترین 11000 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ پاکستانی بیٹر نے یہ سنگ میل جنوبی افریقا کے خلاف

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی Read More »

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ونڈو کے ساتھ ساتھ ٹریڈ ونڈو اب کھل گئی ہے۔ کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تجدید کا اعلان منگل 17

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع Read More »

ہراسانی کیس: ہائیکورٹ کا بابراعظم کے وکیل پر ناراضی کا اظہار

عدالت نے بابراعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کررکھا ہے/ فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے سابق کپتان بابر اعظم پر ہراسانی مقدمے کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا پر کرکٹر کے وکیل پر ناراضی کا اظہار کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے قومی کرکٹر بابر اعظم کی

ہراسانی کیس: ہائیکورٹ کا بابراعظم کے وکیل پر ناراضی کا اظہار Read More »

Scroll to Top