چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں (کل) واحد میچ لیک سٹی پینتھرز اور نورپور لائنز کے درمیان کھیلا جائے گا
راولپنڈی۔10دسمبر (اے پی پی):چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں (کل) بدھ کو واحد میچ لیک سٹی پینتھرز اور نورپور لائنز کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )کے زیر اہتمام چیمپئنز ٹی 20 کپ کے دلچسپ مقابلے راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری ہیں ۔ بدھ کو ٹورنامنٹ کے […]