چیئرمین پی سی بی کی بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ کی فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب، 1 کروڑ انعام دیا
فوٹو: بلائنڈ کرکٹ ٹیم چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دے دیا۔ بدھ کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کے لیے انہیں نیشنل […]