فائنل کہاں ہو گا؟ بھارت نے نئے فارمولے پر بھی اعتراض جڑ دیا اگر معاملات اس وقت تک حل نہ ہوئے تو اسے رائٹس ہولڈرز کی جانب سے سخت سوالات کا سامنا ہوگا
کراچی: فائنل کہاں ہوگا؟ بھارت نے نئے ’’پارٹنر شپ یا فیوڑن فارمولے‘‘ پر بھی اعتراض جڑ دیا،کوالیفائی کرنے کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی کے فیصلہ کن معرکے کیلیے بھی پاکستان جانے سے انکار سامنے آگیا،پی سی بی نے بھی دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا ہے تو ہماری ٹیم سے بھی کسی […]