Cricket

ریٹائرمنٹ یا طلاق! ویرات کوہلی کی پوسٹ پر مداح پریشان کیوں ہوئے؟

پیچھے دیکھیں تو ہم ہمیشہ مختلف تھے، ہم کسی سانچے میں نہیں ڈھلے جس میں ہمیں ڈھالنا چاہا گیا، دو غلط لوگ جو ایک ہو گئے: کوہلی کی ٹوئٹ__فوٹو:ای ایس پی این/ فائل بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی 20 نومبر کو سوشل میڈیا پر کی جانے والی پوسٹ […]

ریٹائرمنٹ یا طلاق! ویرات کوہلی کی پوسٹ پر مداح پریشان کیوں ہوئے؟ Read More »

انڈین پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں کی نیلامی جدہ میں ہوگی

جدہ۔24نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کی کرکٹ فیڈریشن جدہ میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)کے کھلاڑیوں کی نیلامی کی دو روزہ تقریب کی میزبانی کرے گی۔ ایس پی اےکےمطابق فیڈریشن کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ عالمی سطح پر یہ اپنی نوعیت کی پہلی بڑی تقریب ہے جو مملکت میں 24 اور

انڈین پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں کی نیلامی جدہ میں ہوگی Read More »

ابوظہبی ٹی 10؛ویزے اور گلیسن نے دکن گلیڈی ایٹرز کو آخری گیند پر فتح دلادی

ابوظہبی ۔24نومبر (اے پی پی):ابوظہبی کی سابق ٹی 10 چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز نے ڈیوڈ ویزے کی جارحانہ اننگز اور رچرڈ گلیسن کی 3 وکٹوں کی بدولت ٹیم ابوظہبی کو رواں سیزن میں پہلی شکست سے دوچار کردیا۔ نمیبیا کے 39 سالہ عالمی کھلاڑی اس وقت میدان میں اترے جب ان کی ٹیم نے 7.2

ابوظہبی ٹی 10؛ویزے اور گلیسن نے دکن گلیڈی ایٹرز کو آخری گیند پر فتح دلادی Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان کیخلاف زمبابوے کی چوتھی وکٹ 83 رنز پر گرگئی

قومی ٹیم کی جانب سے سلمان علی آغا نے دو وکٹیں حاصل کیں__فوٹو: اسکرین گریب پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جارہا ہے جہاں میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے زمبابوے کے 83 رنز پر چار کھلاڑیوں کو پویلین لوٹا دیا، قومی ٹیم کی جانب سے سلمان علی

پہلا ون ڈے: پاکستان کیخلاف زمبابوے کی چوتھی وکٹ 83 رنز پر گرگئی Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ پاکستان ٹیم میں نوجوان کھلاڑی بھی شامل ہیں__فوٹو: پی سی بی پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ پاکستان ٹیم

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ Read More »

عاقب جاوید کی حکمت عملی کیا ہوگی؟ کپتان محمد رضوان نے بتادیا

بلاوایو: پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمدرضوان عاقب جاوید نے کہا ہےحکمت عملی میں بہت زیادہ تبدیلیاں نہیں کروں گا۔ محمد رضوان نے پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عاقب جاوید کو کوچنگ کا بڑاوسیع تجربہ حاصل ہے، عاقب جاوید نے پچ کا معائنہ کیا، ان سے بات بھی ہوئی،

عاقب جاوید کی حکمت عملی کیا ہوگی؟ کپتان محمد رضوان نے بتادیا Read More »

پاکستان ٹیم ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلیے زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم محمد رضوان کی قیادت میں تین ون ڈے میچز اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے زمبابوے پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغاز اتوار 24 نومبر کو ون ڈے سیریز سے ہو رہا ہے۔ سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اسکواڈ محمد

پاکستان ٹیم ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلیے زمبابوے پہنچ گئی Read More »

لاہور:چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب

چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا لاہور میں آج سے آغاز۔۔۔پہلے میچ میں میزبان پاکستان بلائنڈ ٹیم، جنوبی افریقہ کے مدمقابل ہے۔ ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دوسرے میچ نیپال نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب لاہور میں ہوئی۔تقریب

لاہور:چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب Read More »

لاہور میں چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب

لاہور میں چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب۔ٹیموں کا ڈھول کی تھاپ پر استقبال۔ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی ۔ایونٹ میں پاکستان سمیت جنوبی افریقہ،سری لنکا،نیپال، بنگلہ دیش، افغانستان کی ٹیمیں شریک۔ DATE . NOV / 23 / 2024

لاہور میں چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب Read More »

ہرشیت رانا اور نتیش کمار ریڈی کا بھارت کی طرف سے ٹیسٹ ڈیبیو

پرتھ۔22نومبر (اے پی پی):بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بائول ہرشیت رانا اور نتیش کمار ریڈی نے آسٹریلیا کے خلاف اپنے ٹیسٹ کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے پرتھ سٹیڈیم ، پرتھ کے مقام پر آسٹریلیا کے خلاف جاری پانچ ٹیسٹ میچوں کی بارڈر،گواسکر سیریز کے ابتدائی میچ میں شرکت کر کے یہ

ہرشیت رانا اور نتیش کمار ریڈی کا بھارت کی طرف سے ٹیسٹ ڈیبیو Read More »

Scroll to Top