یونس خان کرکٹ کوچنگ میں جدت لانے کے لئے کوشاں
ابوظہبی۔22نومبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان ابوظہبی ٹی 10 کے 2024 ایڈیشن میں بنگلہ ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے اپنی نئی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔ مورس ویل سمیپ آرمی کے خلاف اپنے پہلے میچ میں شکست کے باوجود 46 سالہ کھلاڑی نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں […]
یونس خان کرکٹ کوچنگ میں جدت لانے کے لئے کوشاں Read More »