Cricket

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، ایک پاکستانی بھی شامل

فوٹو: آئی سی سی  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے نومبر2024 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ حارث رؤف کی نامزدگی دورہ آسٹریلیا کے دوران ان کی […]

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، ایک پاکستانی بھی شامل Read More »

لیک سٹی پینتھرز اور نورپور لائنز چیمپئنز ٹی 20 کپ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتی ہیں،ثقلین مشتاق

راولپنڈی۔5دسمبر (اے پی پی):لیک سٹی پینتھرز اور نورپور لائنز چیمپئنز ٹی 20 کپ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتی ہیں جو 7 دسمبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ دونوں ٹیمیں نہ صرف ٹائٹل جیتنے کا حتمی مقصد حاصل کرنا چاہتی ہیں بلکہ کھلاڑیوں کو تیار کرنا بھی چاہتی ہیں۔ لیک

لیک سٹی پینتھرز اور نورپور لائنز چیمپئنز ٹی 20 کپ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتی ہیں،ثقلین مشتاق Read More »

پاکستان کی عزت سب سے پہلے ہے ، وزیر اعظم کا چیمپیئنز ٹرافی بارے محسن نقوی پر اعتماد کا اظہار

 وزیراعظم شہباز شریف نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  محسن نقوی نے ملاقات کی، محسن نقوی نے وزیراعظم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی پیشرفت

پاکستان کی عزت سب سے پہلے ہے ، وزیر اعظم کا چیمپیئنز ٹرافی بارے محسن نقوی پر اعتماد کا اظہار Read More »

صائم ایوب کو ضائع نہیں کرنا چاہیے، انہیں ٹیم میں لازمی ہونا چاہیے: شعیب ملک

صائم ایسے جارحانہ مزاج کے بیٹر ہیں جنہیں تینوں فارمیٹس کھیلنے چاہئیں: سابق کپتان کی میڈیا سے گفتگو—فوٹو: فائل راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے نوجوان کرکٹر صائم ایوب کو ٹیم کا حصہ بنانا لازمی قرار دیا ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ صائم

صائم ایوب کو ضائع نہیں کرنا چاہیے، انہیں ٹیم میں لازمی ہونا چاہیے: شعیب ملک Read More »

راشد خان نے طالبان کے کونسے فیصلے کی مخالفت کی؟ طویل پوسٹ شیئر کردی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق راشد خان اپنے ملک کی خواتین کی حمایت میں سامنے آئے ہیں—فوٹو: فائل افغان کرکٹر راشد خان نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے طبی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کے فیصلے پر سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومتی فیصلے کے بعد

راشد خان نے طالبان کے کونسے فیصلے کی مخالفت کی؟ طویل پوسٹ شیئر کردی Read More »

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولا تسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

آئی سی سی بورڈ میٹنگ آج شام ہونے کا امکان تھا جس میں شرکت کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچے تھے—فوٹو: فائل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا پیش کردہ فارمولا تسلیم کرنےسے انکارکردیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیڈلاک تاحال برقرار

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولا تسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی Read More »

روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن تھری کے لئے منتخب

دبئی۔5دسمبر (اے پی پی):ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن تھری میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئےچنائودبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے ۔ شاہد

روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن تھری کے لئے منتخب Read More »

ویلنگٹن ٹیسٹ،انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 280 رنز بناکر آئوٹ،ہیری بروک کی سنچری،نیوزی لینڈ نے پہلے روز میچ ختم ہونے تک 5وکٹوں پر 86 رنز بنالئے

ویلنگٹن۔6دسمبر (اے پی پی):ہیری بروک کی سنچری کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 280 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی،ہیری بروک نے عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 123 اور اولی پاپ 66 رنز کے

ویلنگٹن ٹیسٹ،انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 280 رنز بناکر آئوٹ،ہیری بروک کی سنچری،نیوزی لینڈ نے پہلے روز میچ ختم ہونے تک 5وکٹوں پر 86 رنز بنالئے Read More »

چیئرمین پی سی بی کی بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ کی فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب، 1 کروڑ انعام دیا

فوٹو: بلائنڈ کرکٹ ٹیم چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)  نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دے دیا۔ بدھ کو  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کے لیے انہیں نیشنل

چیئرمین پی سی بی کی بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ کی فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب، 1 کروڑ انعام دیا Read More »

دورہ جنوبی افریقا؛ پاکستان نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیا بابراعظم کی واپسی! شاہین کو ٹیسٹ میں آرام کروادیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ جنوبی افریقہ کے دورے کےلیے ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وائٹ بال ٹیم میں سابق کپتان بابراعظم کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ان کے علاوہ محمد رضوان، صائم ایوب اور

دورہ جنوبی افریقا؛ پاکستان نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیا بابراعظم کی واپسی! شاہین کو ٹیسٹ میں آرام کروادیا گیا Read More »

Scroll to Top