‘ہاردک اور میں اب بھی فیملی ہیں’، نتاشا نے ہمیشہ کیلئے بھارت چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
ایک انٹرویو میں نتاشا اسٹینکوویچ نے اپنے متعلق افواہوں کی تردید کی اور کہا کہ وہ اور سابق شوہر ہاردک اب بھی ایک فیملی ہیں__فوٹو: فائل بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ اور ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ نے ہمیشہ کے لیے بھارت چھوڑ دینے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ حال […]