Cricket

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 3 رنز پر گرگئی

فوٹو: اسکرین گریب پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی  ٹیمیں میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر مدمقابل ہیں، جہاں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے صائم ایوب 1 رن پر مچیل اسٹارک کی گیند […]

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 3 رنز پر گرگئی Read More »

معروف کرکٹر اور انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ 33 سالہ بین سٹوکس کا مزید کہنا تھا کہ ’ان کے اہلِ خانہ کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ تاہم گھر سے ان کی کئی قیمتی اور نایاب قسم کی اشیا چوری کر لی گئیں۔‘

بین سٹوکس نے بدھ کو بتایا کہ ماسک پہنے گینگ نے ان کے گھر میں اس وقت چوری کی جب وہ پاکستان کے دورے پر تھے، تاہم ان کے اہلِ خانہ گھر پر ہی موجود تھے۔ 33 سالہ بین سٹوکس کا مزید کہنا تھا کہ ’ان کے اہلِ خانہ کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔

معروف کرکٹر اور انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ 33 سالہ بین سٹوکس کا مزید کہنا تھا کہ ’ان کے اہلِ خانہ کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ تاہم گھر سے ان کی کئی قیمتی اور نایاب قسم کی اشیا چوری کر لی گئیں۔‘ Read More »

ٹی 20 خواتین ورلڈ کپ: پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے پچھاڑ دیا

پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا، فائل فوٹو  تبصرے دیکھیں  Print ویب ڈیسک —  پاکستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوینتی ورلڈ کپ میں پہلا گروپ میچ جیت لیا۔ پاکستان نے سری لنکا کو 117 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ مقررہ بیس اوورز میں سری لنکا نو وکٹوں کے نقصان پر محض 85 رنز ہی بنا

ٹی 20 خواتین ورلڈ کپ: پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے پچھاڑ دیا Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط

راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل انگلینڈ پاکستان کی پہلی اننگز کے ٹوٹل سے 53 رنز پیچھے ہے جب کہ اس کی تین وکٹیں گر چکی ہیں۔ پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور ساجد خان نے دوسری اننگز میں بھی انگلش بلے بازو کو چکرائے رکھا۔ پاکستان نے سعود شکیل کی شان دار

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط Read More »

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دی ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں تین

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا

ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، جس پر بھارتی میڈیا اپنے ہی کھلاڑیوں پر برس پڑا۔ یاد رہے کہ ہانگ کانگ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 119 رنز بنائے اور گرین کیپس

پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا Read More »

ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ظہیرعباس آئی سی سی کے چیئرمین رہ چکے ہیں

سابق ٹیسٹ کپتان ظہیرعباس پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ کا حصہ بن گئے جبکہ انہیں مزید اہم ذمہ داری ملنے کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے ہیں، اس شمولیت کے بعد چیئرمین سمیت اراکین کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ ظہیرعباس

ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ظہیرعباس آئی سی سی کے چیئرمین رہ چکے ہیں Read More »

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مڈل آرڈر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے سلمان علی آغا ان کے نائب ہوں گے۔ لاہور میں پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے اس اہم تقرری کا اعلان

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر Read More »

ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ نے استعفیٰ دے دیا

تانیہ ملک 2021 سے بحیثیت سربراہ ویمن ونگ فرائض سر انجام دے رہی تھیں— فوٹو:فائل ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور اختیارات میں کمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جبکہ پاکستان سپر لیگ کے ڈائریکٹر صہیب

ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ نے استعفیٰ دے دیا Read More »

بھارتی کرکٹرمنوج تیواری کی پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے فوٹوسیشن کے دوران منوج تیواری نے پاکستانی کپتان فہیم اشرف اور آصف علی کےساتھ تصویربنوائی/ فوٹو سوشل میڈیا ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے دوران بھارتی کرکٹرمنوج تیواری کی پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ سوشل میڈیا  پوسٹ وائرل ہوگئی۔ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے فوٹوسیشن کے دوران منوج تیواری نے پاکستانی کپتان فہیم

بھارتی کرکٹرمنوج تیواری کی پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ سوشل میڈیا پوسٹ وائرل Read More »

Scroll to Top