چیمپئنز ٹرافی 2025 : وسیم اکرم نے بھارت کو اہم پیغام دے دیا سابق کپتان نے چیمپئینز ٹرافی سے متعلق میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کی
آئندہ برس پاکستان میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی پر دنیائے کرکٹ کی نظریں جمی ہیں۔ وہیں بھارت کے پاکستان آنے سے متعلق سابق پاکستانی کرکٹرز بھی آواز اٹھا رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی بھارت کو اہم پیغام دیا ہے۔ میلبرن میں سابق کپتان وسیم اکرم نے میڈیا سے […]