Cricket

عاقب جاوید کو ہیڈ کوچ نہ بنانے کی وجہ سامنے آگئی

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نےمعاملات رات دیر تک حل کیے اور کوچ جیسن گلیسپی کی تقرری عبوری مدت کےلیے ہوئی ہے: ذرائع/ فائل فوٹو سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو پاکستان وائٹ بال ٹیم کا ہیڈکوچ نہ بنانے کی وجہ سامنے آگئی۔  پی سی بی نے گیری کرسٹن کے عہدے سے استعفیٰ دینے […]

عاقب جاوید کو ہیڈ کوچ نہ بنانے کی وجہ سامنے آگئی Read More »

بابر کی جگہ کپتان بننے والے رضوان جنھیں ایک موقعے پر لگا تھا کہ ’میرا کریئر ختم ہوچکا ہے‘

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے محمد رضوان کو ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔ اتوار کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے یہ بھی بتایا کہ سلمان علی آغا ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔ چیئرمین

بابر کی جگہ کپتان بننے والے رضوان جنھیں ایک موقعے پر لگا تھا کہ ’میرا کریئر ختم ہوچکا ہے‘ Read More »

’رضوان کو سانس لینے کی بھی فرصت نہ ہو گی‘

برس ہا برس بڑے ناموں کی بے انتہا اناؤں کے گِرد چکر کاٹنے کے بعد بالآخر پی سی بی کو سمجھ آ ہی گئی کہ دایاں کان پکڑنے کے لیے بایاں ہاتھ سر کے اوپر سے گھما کر لانا ضروری نہیں۔ بالآخر پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو ’دریافت‘ کر ہی لیا۔ جیسے انگلینڈ

’رضوان کو سانس لینے کی بھی فرصت نہ ہو گی‘ Read More »

محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ

محمدرضوان کو کپتان مقرر کرنے کی تجویز ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے دی: ذرائع— فوٹو:فائل وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محمد رضوان کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے محمدرضوان کو ٹی ٹوئنٹی اور

محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ Read More »

وائٹ بال کی کپتانی محمد رضوان کے سپرد: ’بابر نے کہا وہ کپتان بننا نہیں چاہتے‘

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے محمد رضوان کو ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔ اتوار کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا کہ ’ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹس کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی

وائٹ بال کی کپتانی محمد رضوان کے سپرد: ’بابر نے کہا وہ کپتان بننا نہیں چاہتے‘ Read More »

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان، ایک اہم کھلاڑی کی تنزلی، دوسرا محروم

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے ایک اہم کھلاڑی کی تنزلی ہوئی ہے جب کہ ایک کو کانٹریکٹ نہیں دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سال 25-2024 کے لیے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 25 کھلاڑیوں کو اس کانٹریکٹ

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان، ایک اہم کھلاڑی کی تنزلی، دوسرا محروم Read More »

نئےکھلاڑیوں کو موقع دینے سے نتیجہ جیت کی صورت میں آیا: چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ آج کی فتح سے قوم بہت خوش ہے،فوٹو: پی سی بی اسلام آباد :چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے  انگلینڈ کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ میچ اور سیریز جیتنے پر کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہےکہ ٹیم اور قوم کو اس جیت کی

نئےکھلاڑیوں کو موقع دینے سے نتیجہ جیت کی صورت میں آیا: چیئرمین پی سی بی Read More »

چیئرمین پی سی بی نے ساجد خان سے ملاقات میں انہیں کیا خوشخبری سنائی؟

ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے ساجد خان کی راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پرفارمنس کو سراہا،فوٹو: پی سی بی اسلام آباد:  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کے اسپنر ساجد خان سے دوران ٹیم میٹنگ خصوصی گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے ساجد خان کی راولپنڈی ٹیسٹ میچ  میں پرفارمنس

چیئرمین پی سی بی نے ساجد خان سے ملاقات میں انہیں کیا خوشخبری سنائی؟ Read More »

25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟

5 ایمرجنگ کرکٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں/ فائل فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے 25 قومی کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق بابر اعظم

25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟ Read More »

ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟

چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے: پی سی بی__فوٹو: فائل ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا اعلان مزید تاخیر کا شکار ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہفتے کو بھی وائٹ بال کپتان کا اعلان نہ ہوسکا

ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟ Read More »

Scroll to Top