ساجد اور نعمان کی متاثرکن پرفارمنس نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا: حفیظ
کریڈٹ نئے سلیکٹرز کو جاتا ہے جنہوں نے سخت فیصلے لینے کی ذمہ داری لی: حفیظ۔ فوٹو فائل پاکستان کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کھلاڑی محمد حفیظ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی پر ٹیم کو جیت کی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان نے انگلینڈ کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دو […]
ساجد اور نعمان کی متاثرکن پرفارمنس نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا: حفیظ Read More »